سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 324 results

1

خشک ناپاک کارپیٹ پر گیلے پاؤں کے ساتھ چلنا

سوال: ناپاک کارپیٹ کو کپڑے سے صاف کرکے خشک کردیا پھر اس کے بعد اگر ہم گیلے پاؤں لے کر اس ناپاک جگہ سے گزرتے ہیں تو کیا وہ گیلے پاؤں نا پاک ہو جاتے ہیں؟

1
3

قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم

جواب: پاؤں پھیلانامکروہِ تنزیہی ہےیعنی گناہ تو نہیں،لیکن اس سےبچناچاہیے۔چنانچہ تنویر الابصارمع الدرمیں ہے: ’’کرہ(مد رجلیہ فی نوم او غیرہ الیھا)ای عمدالانہ ا...

3
4

واٹر پروف جرابوں پر مسح کرنے کا حکم؟

جواب: پاؤں کی طرف پانی نہ چلا جائے ۔نیز کسی چیز سے باندھے بغیر پاؤں پر رکی رہیں۔ پہلی دو قسم کی جرابوں پر ہمارے تمام ائمہ کے نزدیک مسح جائز ہے ، جبکہ آ...

4
5

کیا عورت کو شلوار، قمیص، دوپٹہ، انڈرویئراور سینہ بند پہن کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟

جواب: پاؤں کے تلووں کے علاوہ سارا بدن چھپا نا ضروری ہے،یہاں تک کہ سر کے لٹکے ہوئے بال چھپانا بھی ضروری ہے ۔البتہ اگردونوں ہاتھ(گٹوں تک)،پاؤں(ٹخنوں سمیت) م...

5
6

قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب

سوال: کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانے کا کیا حکم ہے؟ زید کا کہنا ہے کہ عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا بلا کراہت جائز و درست ہے اور اس پر چند مسائل سے استدلال کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے: (1) مریض قبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر نماز پڑھے گا۔ (2) نزع کے عالَم میں قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ (3) غسلِ میت کے وقت بھی یہی حکم ہے اور پھر (4) جنازہ لے کر چلنےمیں بھی اگر میت کے پاؤں قبلہ کی جانب ہونے میں کچھ کلام نہیں۔ تو جب ان احکامات میں کعبہ کی طرف پاؤں پھیلانے کی تلقین ہے، تو معلوم ہوا یہ ایسی چیز نہیں جس کی شریعت میں ممانعت وارد ہو، لہٰذا کسی بھی حالت میں قبلہ کی طرف پاؤں کر سکتے ہیں، تو برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔

6
7

ایک پاؤں کے موزے پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے ؟

سوال: زید کے ایک پاؤں میں فالج ہےجب کہ دوسرا پاؤں صحیح ہے۔زید دونوں پر چمڑے کے موزے پہنتا ہے،لیکن جب اسے گرمی محسوس ہوتی ہے تو24گھنٹے سے پہلے غیرفالج والے پاؤں سے موزہ اتاردیتاہے لیکن فالج زدہ پاؤں کاموزہ نہیں اتارتا۔معلوم یہ کرناہے کہ ایک پاؤں کا موزہ اتارنے کے بعد 24گھنٹے کے اندر دوبارہ جب وضوکی حاجت ہوتو کیاوہ فالج زدہ پاؤں کے موزے پر مسح کرسکتاہے یانہیں ؟

7
8

زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی

جواب: پاؤں کی تین چھوٹی انگلیوں کی بقدر پھٹن ہو، تو معاف ہے اور یہ معافی مطلقاً دی گئی ہے یعنی اس میں یہ قید نہیں لگائی کہ پھٹن والی جگہ سے بھی پانی نہ جائے...

8
9

ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم

سوال: ہم نے علمائے کرام سے سُنا ہے کہ نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ ہاتھ اٹھا کر استعمال کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو کیا اگر کوئی شخص نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ پاؤں اٹھا کر حرکت دیتا ہے، مثلاً: ابھی رمضان المبارک میں تراویح کے دوران یہ مسئلہ زیادہ در پیش ہوتا ہے کہ مچھر وغیرہ کی وجہ سے بعض لوگ بار بار پاؤں اٹھا کر خارش کرتے ہیں یا مچھر کو بھگانے کی کوشش کرتے ہیں ، تو کیا اس طرح تین دفعہ پاؤں اٹھا کر خارش وغیرہ کرنے سے نماز فاسد ہو جائے گی ؟

9
10

ناپاک کارپیٹ پر گیلا کپڑا یا پاؤں لگنے کا حکم

سوال: اگر کارپیٹ پر کوئی نجاست لگ جائے، جسے گیلے کپڑے سے صاف کرلیا جائے اور وہ کارپیٹ خشک ہوجائے، پھر اس پر کوئی گیلا پاؤں، یا گیلا برتن رکھ دے، یا کوئی گیلا کپڑا پہن کر اس پر بیٹھ جائے،تو ایسی صورت میں وہ پاؤں، برتن، اور کپڑا ناپاک ہوگا یا نہیں؟

10