سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 103 results

1

کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟

جواب: ہاروت اور ماروت کو اللہ تعالیٰ نے مخلوق کی آزمائش کے لئے مقرر فرمایا کہ جو جادو سیکھنا چاہے اُسے نصیحت کریں اور یہ چیز قرآنِ حکیم سے ہی ثابت ہے کہ...

1
2

ہاروت و ماروت کون تھے؟ اور ان کے بارے میں جو کہانی / قصہ مشہور ہے اس کی کیا حقیقت ہے؟

سوال: ہاروت اور ماروت کے قصے جو عوام میں مشہور ہیں ان کا کیا حکم ہے ؟کیا انہیں بیان کرنا چاہیے؟

2
3

امام حسین اور حضرت عبد اللہ بن عمر کے ایک ساتھ کھیلنے والا واقعہ درست ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک خطیب سے یہ واقعہ سنا ہےکہ امام حسین رضی اللہ عنہ اورحضرت ابن عمررضی اللہ عنہما بچپن میں کھیل رہےتھےاوران کا آپس میں جھگڑا ہوا،توامام حسین رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تم تو ہمارےغلام کےبیٹے ہو، یہ بات حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو بری لگی اور انہوں نے اپنے والد حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس کا ذکرکیا،حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جاؤ امام حسین رضی اللہ عنہ سےلکھوا لاؤ،ابن عمر رضی اللہ عنہ امام حسین رضی اللہ عنہ کے پاس گئےاوران سے کہا کہ یہ بات لکھ کردیں، امام حسین رضی اللہ عنہ نے لکھ دیا کہ عمر ہمارا غلام ہے، یوں ابن عمر ہمارے غلام کا بیٹا ہے،ابن عمر رضی اللہ عنہ جب یہ تحریر لے کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے،تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:میری نجات کے لیے یہ تحریر کافی ہے،کیا یہ واقعہ درست ہے؟

3
4

کیا جادو سے کسی کی موت واقع ہو سکتی ہے؟

جواب: ہاروت و ماروت پر اترا اور وہ دونوں کسی کو کچھ نہ سکھاتے جب تک یہ نہ کہہ لیتے کہ ہم تو نری آزمائش ہیں تو اپنا ایمان نہ کھو تو ان سے سیکھتے وہ جس سے جُد...

4
5

کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟

جواب: ہاروت و ماروت پراتارا گیاتھا اور وہ دونوں کسی کو کچھ نہ سکھاتے جب تک یہ نہ کہہ لیتے کہ ہم تو صرف(لوگوں کا) امتحان ہیں تو(اے لوگو!تم ) اپنا ایمان ضائع ...

5
6

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلی وحی کون سی نازل ہوئی؟

جواب: واقعہ خود نہیں دیکھا، لیکن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے یا کسی اور صحابی سے سن کر بیان فرمایا ہے اور دونوں صورتوں میں اس حدیث کی...

6
7

ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟

جواب: واقعہ حقیقت میں وقوع پذیر ہوا بھی تھا یا نہیں؟ تو کھنگالنے پر پتہ چلے گا کہ یہ واقعہ آج سے بیس تیس سال پہلے کسی لبرل زدہ ذہنیت کے مالک مصنف نے کسی کتا...

7
8

اونٹ والے کا حق ابو جہل سے دلوانے والا واقعہ

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان شرع واقعہ ہذا میں کہ مکہ میں ایک بندہ کسی ملک کا رہنے والا اپنا اونٹ لے کر آیا، ابوجہل نے اس سے اونٹ لے لیا اور پیسے نہیں دئیے، تو المختصر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انصاف دلوایا اور اس کا اونٹ یا پیسےابو جہل سے واپس کرائے۔ کیا یہ واقعہ درست ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔

8
9

کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لئے سورج کا پلٹنا صحیح ہے؟

سوال: حضرت علی مرتضی ٰ شیر خدا کرم اللہ وجہہ الکریم کی نمازِ عصر قضاء ہونے پر حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نےسورج پلٹایا تھا یہ واقعہ کس معتبر عالم نے ذکر کیا ہے اور کس کتاب میں ہے ؟

9
10

غوث پاک کی بیان کی جانے والی کرامات سچی ہیں یا جھوٹی کیسے معلوم ہو

سوال: مفتی صاحب آج کل حضور غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ کی بہت سی کرامات بیان کی جا تی ہیں،تو ہمیں کیسے پتہ چلے کہ یہ کرامت سچی ہے یا جھوٹی ومن گھڑت ہے ؟ جیسے غوث پاک کے دھوبی والا واقعہ بھی بیان کیا جاتا ہے؟

10