سرچ کریں

Displaying 1 to 2 out of 2 results

1

صدقے کی نیت سے علیحدہ کی گئی رقم کو استعمال کرنا

سوال: میں ہر مہینے نفلی صدقہ کے کچھ یورو (Euro)الگ رکھ دیتا ہوں۔پھرمیں بینک کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ سے ڈائریکٹ یورو پاکستان بھیج دیتا ہوں اور جو صدقہ کے لئے یورو ،گھر میں الگ سے رکھے ہوتے ہیں انکو خود استعمال کر لیتا ہوں۔ سنا ہے صدقہ کے وہی پیسے دینے ہوتے ہیں یعنی بینک نوٹ تبدیل نہیں کر سکتے۔تو کیا میراایسا کرنا شرعی لحاظ سے درست ہے؟

1
2

سودا ہونے کے بعد کرنسی کی قیمت میں کمی زیادتی کا شرعی حکم

سوال: ہمارا ایکسپورٹ کا کام ہے۔ آج سے دو ماہ پہلے یورپ کی ایک پارٹی سے ہمارا یورو (Euro) میں سودا ہوا، اس وقت ایک یورو(Euro)پاکستانی 237 روپے کا تھا ، اس پارٹی نے آدھی پیمنٹ (Payment) یورو(Euro) کی صورت میں اسی وقت بھیج دی اور آدھی پیمنٹ (Payment) مال کی ڈیلیوری مل جانے کے بعد بھیجنے کا طے ہوا۔ مال کی ڈیلیوری مل جانے کے بعد جب وہ پارٹی پیمنٹ بھیجنے لگی تو ایک یورو (Euro) پاکستانی 276 روپے کا ہوگیا تھا ۔ مجھے اس پارٹی سے یورو(Euro) طے شدہ مقدار میں ہی وصول کرنے چاہیے یاکم وصو ل کرنے چاہیے تھے؟ میں نے طے شدہ مقدار میں ہی یورو (Euro) وصول کیے البتہ جب میں اسے پاکستانی کرنسی میں تبدیل کروانے گیا تو مجھے اب ایک یورو (Euro) کے پاکستانی 237 روپے کی بجائے276 روپے ملے ۔اس صورت میرے لیے کیا حکم ہے؟

2