Shohar Ke Inteqal Ke Baad Bewah Ke Zewar Torne Ka Hukum
بیوہ کے زیور توڑنے کے متعلق
حکم
مجیب: عبدالرب شاکرعطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1621
تاریخ اجراء: 18شوال المکرم1444 ھ/09مئی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
شوہر
کے فوت ہونے پر عورت کو 4ماہ 10دن عدت
گزارنے کا حکم ہے،اس دوران زیورات اور بناؤ سنگھار کرنے کی اجازت نہیں،لہذا شوہر کےفوت ہونے کے وقت عورت نے جو زیورات پہنے ہوں، انہیں اتارنے کا حکم ہے ،لیکن
انہیں بلاوجہ شرعی توڑ
نا،جائزنہیں کہ اسراف ہے اوراسراف ناجائزو گناہ ہے ،لہذا انہیں
بغیر توڑے اتارا جائے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
عدت میں نکاح کرنا کیسا ؟
عدت کے متعلق چند سوالات کے جواب
عورت کا دورانِ عدت قریبی رشتے دار کے جنازے میں جانا
عدتِ وفات واجب ہے یا نہیں؟
کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟
عدت کے دوران سوتیلے بیٹے سے پردے کا حکم
رخصتی سے پہلے ہی شوہر کا انتقال ہوجائے تو کیا پھر بھی عدتِ وفات لازم ہوگی ؟
عورت کا عدت میں کن کن سے پردہ ضروری ہے کیا آسمان سے بھی پردہ کرے گی ؟
عورت دوران عدت والد کے تیجے میں شرکت کر سکتی ہے؟
طلاق کی عدت کی مدت کتنی ہے
عدّت میں داماد اور ماں کے چچا اور تایا سے پردہ
عدت میں گھر سے نکلنا یا چھت پر جانا کیسا؟
عدت کے دوران زیورات استعمال کرنا کیسا؟
عدت میں بیٹی سے ملنے اس کے گھر جانے کا حکم
شوہر کے مرتد ہونے پر بیوی کی عدت کتنی ہوگی؟
لاعلمی میں عدت کے احکام پرعمل نہ کیا تو کیا حکم ہے؟
عدت کے دوران مختلف رنگ کی چادر اوڑھنے کا حکم
طلاق کی عدت شوہر کے گھر گزارنے کی کیا حکمت ہے؟
عدت میں بدبو ختم کرنے کے لیے خوشبودار صابن استعمال کرنا کیسا؟
حالت نفاس میں شوہر نے طلاق دی تو عدت کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(394)
عقائد کے مسائل
(376)
طہارت کے مسائل
(696)
نماز کے مسائل
(1922)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(360)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(402)
حج وعمرہ
(491)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(755)
نکاح کے مسائل
(309)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1079)
عورتوں کے مسائل
(595)