
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
سوال: کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانے کا کیا حکم ہے؟ زید کا کہنا ہے کہ عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا بلا کراہت جائز و درست ہے اور اس پر چند مسائل سے استدلال کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے: (1) مریض قبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر نماز پڑھے گا۔ (2) نزع کے عالَم میں قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ (3) غسلِ میت کے وقت بھی یہی حکم ہے اور پھر (4) جنازہ لے کر چلنےمیں بھی اگر میت کے پاؤں قبلہ کی جانب ہونے میں کچھ کلام نہیں۔ تو جب ان احکامات میں کعبہ کی طرف پاؤں پھیلانے کی تلقین ہے، تو معلوم ہوا یہ ایسی چیز نہیں جس کی شریعت میں ممانعت وارد ہو، لہٰذا کسی بھی حالت میں قبلہ کی طرف پاؤں کر سکتے ہیں، تو برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: شریعت اس کے حرام یا نجس ہونے کا حکم دے۔(غنیۃ المستملی، جلد1، صفحہ171-2، مکتبہ نعمانیہ، کوئٹہ) طحطاوی علی الدر، طوالع الانوار، فاكهة البستان اور رد ا...
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: شریعت میں ہے:"جمعہ کی امامت ہرمرد کر سکتا ہے جو اور نمازوں میں امام ہو سکتا ہو اگرچہ اس پر جمعہ پر فرض نہ ہو جیسے مریض ،مسافر ،غلام۔"(بہار شریعت،جلد 1...
جواب: شریعت میں فرماتےہیں :”سورج گہن کی نماز سنت مؤکدہ ہے ،اور چاند گہن کی نماز مستحب ہے۔“(بہار شریعت ،ج01،ص787،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ) دوسرا سوال : یہ ...
کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: شریعت میں ہے: ” جس پرند کا گوشت حرام ہے، خواہ شکاری ہو یا نہیں، (جیسے کوّا، چیل، شِکرا، باز، بہری) اس کی بِیٹ نَجاستِ خفیفہ ہے۔ “ (بہارِ شریعت، ج01، ص...
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا اور سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے نماز کا اعادہ لازم ہو گا؟ (2) بہار شریعت میں ہے کہ :’’اگر قیام ہی کی حالت میں سلام پھیر دیا ،تو بھی نماز ہو جائے گی،مگر سنت ترک ہوئی۔‘‘(بھار شریعت، حصہ 4، صفحہ 712) اس سے سمجھ آتا ہے کہ بغیر سجدہ سہو وغیرہ کے نماز درست ہو جائےگی، کیونکہ ترکِ سنت سے سجدہ سہو/ اعادہ نماز لازم نہیں ہوتا۔
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
جواب: شریعت میں ہے:’’مفقود اور اس کی زوجہ میں تفریق اس وقت کی جائے گی کہ جب ظن غالب ہوجائے کہ وہ مرگیا ہوگا اور اس کی مقدار یہ ہے کہ اس کی عمر سے ستر برس ...
خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟
سوال: میت کے ترکہ سے مرد و عورت کا حصہ تو بیان کیا جاتا ہے کہ مرد کو اتنا مخصوص حصہ ملے گا اور عورت کو اتنا ،پوچھنا یہ ہے کہ اگر کسی کی اولاد میں سے کوئی خنثٰی ہو،تو کیا اس کو بھی حصہ ملے گا یا نہیں ؟اگر ملے گا تو کتنا ملے گا ؟ نیز یہ فرمائیں کہ شریعت میں خنثٰی کو پہچاننے کا کیا معیار ہے ؟
لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟
جواب: شریعت کو تسلیم کرنا اور ان پر عمل کرنا لازم قرار پاتا ہے ، کسی ایک حکم کی بھی خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اسلام میں پورے ...
میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم
جواب: شریعت مطہرہ نے تجارت میں اس بات کو لازمی قرار دیا ہے کہ بیچی جانے والی چیز، مال ہونے کے ساتھ ساتھ متقوم بھی ہو ۔ کسی بھی چیز کے مال ہونے کے لئے یہ ...