
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے پاس مکمل علم ہے ؟
جواب: شیطانی وسوسوں کا علاج ہوجائے گا۔ اعلیٰ حضرت، امام اہل سنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”(1)بےشک غیرِ خدا کے لئے ایک ذَرّہ کا ع...
جواب: شیطانی منتر یا جادو ہے یا ایسا عمل ہے کہ جسے کسی ناجائز کام کے لیے کیا جائے جیسے میاں بیوی میں جدائی کروانے کے لیے وغیرہ ۔ چنانچہ امام نووی علیہ ال...
اللہ تعالی کو کس نے پیدا کیا شیطان جب یہ وسوسہ ڈالے تو کیا کریں ؟
جواب: شیطانی وسوسوں کی طرف توجہ نہ دیں ،ان شاء اللہ عزوجل توجہ نہ دینے سے وسوسے دورہوجائیں گے ۔ بخاری شریف میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روای...
دورانِ نماز قطرہ نکلنے کا شک ہوا، تو نماز کا حکم؟
جواب: شیطانی وسوسہ ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ شیطان نماز میں دھوکہ دینے کے لئے کبھی آگے سے انسان کی شرمگاہ پر تھوک دیتا ہے جس سے قطرہ نکل آنے کا گمان ہوتا ہے...
ہاتھ پر کٹ لگ جائے تومہندی لگانا
سوال: بعض اوقات کام کرتے ہوئے ہاتھوں پر کٹ لگ جاتے ہیں ۔ کیا اس کے علاج کےلیے ہاتھوں پر مہندی لگا سکتے ہیں ؟
سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت
سوال: میں ایم بی بی ایس کے فائنل ایئر میں ہوں ، ہم سرجری کے دوران مریض کی شریانوں کو بجلی کے آلے سے جلا کر خون بہنے سے روکتے ہیں ، میڈیکل میں اسے cauterization کہا جاتا ہے ۔ کچھ دن پہلے کسی نے مجھے ایک حدیث بھیجی جس میں جلا کر علاج کرنے کی ممانعت کا ذکر ہے ۔ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟اگر ایسی حدیث موجود ہے، تو ہمارا طریقہ علاج شرعی رو سے جائز ہے یا نہیں؟
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
سوال: ایک روحانی عامل ہیں وہ اپنے مریضوں کا علاج اس طرح کرتے ہیں کہ جس کا علاج کرناہوتاہے، اس کے گھر جاکر ایک مرغ ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں، اس مرغ کو جب ذبح کیا جاتا ہے، تو ذبح کرنے سے بہنے والے خون میں سے کچھ خون ایک پانی کے ٹب میں ڈال دیاجاتاہے اور سب اہلِ خانہ کو یا سرپرستوں کو یاصرف مریض کو اس خون والے پانی سے نہانے کاکہاجاتاہےاور بعض اوقات جسم کے کسی حصے پر بھی یہ خون لگایا جاتا ہے،ان عامل کے مطابق اس طرح عمل کرنے سے بہت سارے نیگیٹواثرات اس گھر اور اس کے رہنے والوں سے ختم ہوجاتے ہیں۔تو اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طریقے کے مطابق علاج کرواناکیساہے؟
سوال: غیر مسلم حکیم سے علاج کروانا کیسا ہے؟
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
جواب: علاج ہے۔ اہلِ طب کی کتب میں اِس کی تفصیلات موجود ہیں۔ شرعی نقطہ نظر سے اس کی اجازت کچھ حدود وقیود سے مقید ہے، چونکہ کسی بھی عضو کو چیرنا، کاٹنا یا ت...
ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟
سوال: میری بیٹی 23 سال کی ہے۔ پیدائشی طور پر اُس کے بائیں ہاتھ کی چھ انگلیاں ہیں۔ چھٹی انگلی، چھنگلیا کے ساتھ اور دیگر انگلیوں کے سائز کے برابر ہی ہے۔ یہ انگلی حرکت نہیں کرتی، بلکہ ہڈی کی طرح بس اَکڑی ہی رہتی ہے۔اِس انگلی کے ہونے کی وجہ سے میری بیٹی آٹا وغیرہ نہیں گوندھ سکتی، نیز اِس کے علاوہ ہاتھ سے ہونے والے دیگر کام بھی درست انداز میں نہیں کر پاتی، کیونکہ اِس انگلی کی وجہ سے اُس کے ہاتھ کی ”گرفت“ٹھیک نہیں ہے۔ اب عنقریب اُس کی شادی ہے، جس کی وجہ سے ہم پریشان ہیں۔ ڈاکٹرز اِس کا علاج صرف سرجری ہی بتاتے ہیں کہ اگر آپریشن کے ذریعے اِسے ختم کر دیا جائے ،تو ہاتھ کی گرفت ٹھیک ہو جائے گی۔ ہمیں شرعی رہنمائی عطا فرمائیں کہ کیا ہم اضافی انگلی کٹوا سکتےہیں؟