سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 515 results

1

غوث پاک رضی اللہ عنہ کے قول ” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “ سے متعلق چند سوال

سوال: (1)” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “کیا یہ حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے، اس کا انکار کرنے والے کے لیے کیا حکم شرعی ہے ؟ (2) اگر یہ حضور غوث پاک کا ہی فرمان ہے، تو اس میں کون سے اولیائے کرام شامل ہیں ؟ایک شخص کہتا ہے کہ اس طرح تو لازم آئے گا کہ یہ صحابہ سے بھی افضل ہوں کہ ہر صحابی ولی ہوتا ہے ،اس کا کیا جواب ہے؟ (3) کیا یہ بات درست ہے کہ غوث پاک کی پیدائش سے بھی پہلے اہل بصیرت نے یہ خبردی تھی کہ آپ یہ اعلان فرمائیں گے؟ (4) ایک شخص کہتا ہے کہ اس فرمان کو سُن کرحضور خواجہ خواجگان غریب نواز، بلکہ جنات نےبھی اپنے سروں کو جھکا دیا تھا ،کیا یہ بات صحیح ہے؟ (5) نیز اس فرمان کو نہ ماننے کی وجہ سے کچھ لوگوں کی ولایت بھی ختم ہوگئی تھی ؟برائے کرم ان باتوں کا تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔

1
2

نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب

سوال: نمازِ غوثیہ کی حقیقت کیا ہے اور یہ کس دلیل سے ثابت ہے؟ نیز اس نماز کو غوث پاک رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب کیا جاتا ہے، حالانکہ عبادت تو اللہ تعالیٰ کے لئے ہوتی ہے، تو اس کی نسبت غوث پاک رضی اللہ عنہ کی طرف کرنا کیسے در ست ہے؟

2
3

غوث پاک کے قول: قدمی ھذہ علیٰ رقبۃ کلِ ولیِ اللہ کی شرعی حیثیت؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ حضور غوث پا ک رحمۃ اللہ علیہ کافرمان ہے :”قدمی ھذہ علی رقبۃ کل ولی اللہ “ بعض لوگ اس بارے میں کہتے ہیں کہ یہ کو نساکوئی حدیث ہے ، یہ بس ایک ولی کاقول ہے ،اس کی کوئی حیثیت نہیں؟

3
4

یا رسول اللہ مدد، یا علی مدد، یا غوث المدد کہنا کیسا؟

سوال: غیر اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟ یہ شرک تو نہیں ہے؟ نیز یا رسول اللہ مدد، یا علی مدد، یا غوث اعظم مدد کہنا جائز ہے یا نہیں ؟

4
5

کیا غوث پاک رحمۃ االلہ علیہ پہلے حنفی تھے ؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ حضور غوث اعظم پہلے حنفی تھے اور بعد میں حنبلی ہوئے- کیا یہ بات درست ہے؟

5
6

ختم قادریہ پڑھنے کا حکم

جواب: غوث اعظم عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کو’’یا‘‘ کہہ کر پکارا جاتا ہے اور اِنہیں اللہ عزوجل کی عطا سے مدد کرنے پر قادر سمجھ کر اِن سے مدد مانگی جات...

6
7

غوثِ پاک رضی اللہ عنہ کے نام کا بکرا ذبح کرنا کیسا؟

سوال: زید کہتا ہے کہ کسی جانور کو اس لیے رکھا جائے کہ اس کو داتا صاحب یا غوث اعظم رحمہما اللہ تعالی کے لیے ایصال ثواب کی نیت سے ذبح کرنا ہے ، تو جائز ہے ، مگر بکر کہتا ہے : یوں کسی بزرگ کے نام سے جانور رکھنا جائز نہیں ،یہ ناجائز و حرام بلکہ شرک ہے اگرچہ وقت ذبح اللہ تعالیٰ کا نام لیا جائے،ان دونوں میں سے کون صحیح ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی مدلل جواب عنایت فرمائیں ۔

7
8

گیارہویں کی حقیقت‎

سوال: گیارہویں شریف کی حقیقت کیا ہے اور اس کے لیے کوئی خاص جگہ معین ہے یا جہاں بھی دلوائیں ، ہو سکتی ہے؟ نیز کیا کسی دوسرے بزرگ کے مزار پر غوث پاک کی گیارہویں ہو سکتی ہے؟

8
9

غوث اعظم در میان اولیاء ، چوں محمد در میان انبیاء ، شعر کا حکم؟

سوال: غوث اعظم درمیان اولیاء چوں محمد درمیان انبیاء کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شعر درست نہیں ، کیونکہ پہلے غوث اعظم کہا ہے ، پھر چوں محمد کہا ہے ۔ تو کیا یہ بات درست ہے؟

9
10

محمد غلام محی الدین نام رکھنا کیسا ؟

جواب: غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک لقب محی الدین بھی ہے، اس اعتبار سے "غلام محی الدین"کا معنی "محی الدین غوث اعظم رضی اللہ عنہ کا غل...

10