
ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟
سوال: دینی مدارس میں پڑھانے والے اگر بلا وجہ چھٹی کریں، یا بلا وجہ طلبہ کو نہ پڑھائیں، تو کیا ان کے لیے مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا؟ اور یہ مال حلال ہوگا یا نہیں؟ اسی طرح غیر مسلموں کے بینکوں اور غیر مسلموں کے ہاسپیٹل میں جو مسلمان اجیر خاص ہوتے ہیں، اگر یہ ڈیوٹی کے وقت میں اپنا ذاتی کام کریں، یا گھرآجائیں،تو کیا ان کا مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا اور یہ مال ان کے لیے حلال ہوگا یا نہیں؟
نائٹ ڈیوٹی کے درمیان سونا کیسا ہے ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ نائٹ ڈیوٹی کے درمیان سونا کیسا ہے جبکہ ادارے کی طرف سے دوران ڈیوٹی سونے کی اجازت نہیں ؟
ڈیوٹی کے دوران فرض نماز کی ادائیگی
سوال: کیا ڈیوٹی کے دوران فرض نمازپڑھ سکتے ہیں؟
دورانِ ڈیوٹی نماز پڑھنا اور کٹوتی کروانا
سوال: نوکری کا ٹائم نو بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک ہے، اس دوران ظہر اور عصر کی نماز بھی درمیان میں آجاتی ہے، جس ادارے میں میری نوکری ہے وہاں نماز پڑھنے، نہ پڑھنے کے حوالے سے کوئی اصول موجود نہیں، اب ڈیوٹی کے دوران نماز پڑھنے جا سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر پڑھنے چلے جائیں، تو کیا تنخواہ سے کچھ رقم کٹوانی ہوگی؟
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: ڈیوٹی اپنا ذاتی یا کسی دوسرے کا کام کرتا ہے یا سوجاتا ہےوغیرہ ،تو وہ گنہگار ہے اور شرعاًاتنے وقت کی تنخواہ لینا بھی حرام ہے، لہٰذاپوچھی گئی صورت میں ...
فجر کی نماز پڑھ کرسونے کے حوالے سے تفصیل و وضاحت
جواب: ڈیوٹی وغیرہ پر جانے کے لیے الارم وغیرہ کا اہتمام کرتے ہیں ، فجر کی نماز کے لیے بھی اہتمام کرنا لازمی ہے ۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رس...
اِجارہ کے وقت میں کوئی اور کام کرنا
موضوع: ڈیوٹی ٹائم میں کوئی اور کام کرنا
دوران اجارہ نماز میں صرف ہونے والے وقت کا اجارہ لینا کیسا؟
جواب: ڈیوٹی ملازم اوقاتِ نماز میں فرائض و سنن مؤکدہ پڑھ سکتا ہے اور اتنے وقت کی اجرت بھی پائے گا اسی طرح جمعہ کے دن نماز جمعہ پڑھنے کے لیے بھی جا سکتا ہے م...
اوور ٹائم دئیے بغیر اس کے پیسے لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں سرکاری نوکری کرتا ہوں، وہاں تنخواہ کے علاوہ اوور ٹائم بھی دیا جاتا ہے۔ جو لوگ اوور ٹائم نہیں کرتے ان کو بھی اوور ٹائم دے دیا جاتا ہے جیسے کسی کا ڈیوٹی ٹائم پانچ بجے تک ہے تو اس کو آٹھ یا نو بجے تک کا اوور ٹائم دے دیتے ہیں۔ لیکن لوگ اس اوور ٹائم میں کام نہیں کرتے اور معاوضہ وصول کر لیتے ہیں یہ بات افسرانِ بالا کے بھی علم میں ہے، ایم ڈی کو بھی معلوم ہے۔ یوں تقریباً پچیس سے پچاس کروڑ روپے اوور ٹائم کی مد میں جاتے ہیں۔ بہت سے لوگ اسے جائز کہتے ہیں کہ تنخواہیں کم ہیں اورتنخواہ کافی عرصے بعد بڑھتی ہے اس لئے اوور ٹائم لینے میں کوئی مضائقہ نہیں حالانکہ جن لوگوں کی تنخواہ زیادہ ہے وہ لوگ بھی لیتے ہیں اور افسرانِ بالا بھی یہ بات جانتے ہیں تو کیا اس طرح اوور ٹائم لینا جائز ہے؟