
تلاوتِ قرآن و دعا کرتے ہوئے رونا کیسا؟
سوال: کیا قرآن مجید رورو کر پڑھنا مستحب ہے ؟ اور کیا دعا میں رونا ٹھیک ہے کہ اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کر دے اور سب مسلمانوں سمیت میرے والدین کی مغفرت و بخشش فرمائے؟
سوال: میت پر آوازسے رونے کاکیاحکم ہے ، جبکہ اول فول نہ بکے جائیں ،لیکن بلندآوازسے رویاجائے ، کیا شریعت اس کی بھی ممانعت کرتی ہے ؟
جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
سوال: جمعہ کا عربی خطبہ منبر پر پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ ہماری مسجد میں کافی سالوں سے امام صاحب جمعہ کا خطبہ منبر پر ہی دیتے رہے ہیں ، لیکن اب ایک شخص کہتا ہے کہ منبر پر خطبہ دینے کا کہیں سے بھی ثبوت نہیں ہے ، اس لیے منبر ہٹا دیا جائے اور کرسی پر بیٹھ کر امام صاحب بیان کر لیں اور زمین پر ہی کھڑے ہوکر خطبہ دے دیا کریں اور پھر اس شخص نے منبر اُٹھوا کر اس کی جگہ کرسی رکھ دی ہے ، امام صاحب کرسی پر بیٹھ کر بیان کرتے ہیں اور نیچے زمین پر ہی کھڑے ہوکر جمعہ کا خطبہ دیتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جمعہ کا خطبہ منبر پر دینے کا ثبوت ہے ؟ نیچے زمین پر کھڑے ہوکر خطبہ دے سکتے ہیں ؟ شرعاً اس میں کوئی حرج تو نہیں ؟
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: پر قدرت نہ ہو ، خواہ حقیقی طور پر ہو (یعنی پانی ہی نہ ہو ) یا حکمی طور پر ، یوں کہ پانی تو موجو د ہو ، مگر لینے یا استعمال کرنے پر قدرت نہ ہو ، م...
کیا میت کے لواحقین کے رونے سے میت کو عذاب ہوتا ہے ؟
جواب: پرچلا کر رونا، جزع، فزع کرنا حرام ہے ۔اور اپنے گھر والوں کے اس طرح رونے سے میت کو تکلیف ہوتی ہے ،کہ میت کو ہراس چیز سے تکلیف ہوتی ہے جس سے زندوں کو...
میت کے پاؤں اور چہرہ چومنے کا حکم
جواب: پر (بغیر آوازکے ) رونا جائزہے ۔(مرقاۃ المفاتیح،ج 3،ص 1169، دار الفكر، بيروت) مراقی الفلاح شرح نور الایضاح میں ہے”(ولاباس بتقبیل المیت )للمحبۃ والت...
تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آجکل ایسی انگوٹھیاں اور جوتےبھی دیکھنے میں آرہے ہیں کہ جن پر جاندار کی تصا ویر بنی ہوتی ہیں، جیسے انگوٹھی کے نگینے میں مچھلی یا باز وغیرہ کی تصویر ہوتی ہے، یوہیں جو تے پر پرندوں اور جانوروں کی تصاویر بنی ہوتی ہیں، رہنمائی فرمائیں کہ کیا ایسے جوتے اور انگوٹھیاں بیچنا، خریدنا اور پہننا جائز ہے؟
میت کا چالیسواں اور دسواں وغیرہ کرنا
سوال: کیامیت کا چالیسواں اور دسواں کرنا جائز ہے؟
چھینک کی وجہ سے یا دعا میں رونے سے آنسو نکل آئیں، تو وضو کا کیا حکم ہے؟
سوال: دورانِ نماز یا وضو کرنے کے بعد چھینکیں آتی ہیں اور چھینکوں کی وجہ سے آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں یا دعا کے دوران رونا آجائے اور آنکھوں سے آنسو نکل آئیں ، کیا ان آنسؤوں کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: بہارِ شریعت میں یہ مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ سجدۂ شکر کی نیت سے تیمم کرے ، تو اس سے نماز نہیں پڑھی جاسکتی، اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ نے ملفوظات میں سجدۂ شکر کو سنتِ مستحبہ لکھا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ سنت ِمستحبہ والے قول پر تو یہ عبادتِ مقصودہ ہوگا اور عبادتِ مقصودہ جو بغیر طہارت جائز نہ ہو ،اُس کی نیت سے جو تیمم کیا گیا ، اس سے نماز درست ہوتی ہےاور سجدۂ شکر کی نیت سے کیے گئے تیمم کے ساتھ نماز پڑھنے کے متعلق مختلف اقوال ہیں ، تو رہنمائی فرمائیے کہ اس بارے میں دُرست قول کیا ہے؟