سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 455 results

1

نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا اس غلطی کے ازالے کے لیے واپس آنا ہوگا ؟

جواب: گنہگار نہیں ہو گا۔ اس تفصیل کے بعد پوچھی گئی صورت کا حکم یہ ہے کہ جس صورت میں نمازی کے آگے سے گزرنے کی اجازت نہیں، اگر کوئی شخص لا علمی میں اس ک...

1
2

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

2
3

شرعی مسافر نے نماز میں قصر نہیں کی، تو نماز کی مختلف صورتوں کے احکام

جواب: گنہگار ہوا ، جس کی وجہ یہ ہے کہ سلام کو مؤخر کرنا ، قصر کرنے والے واجب کو ترک کرنا ، نفل نماز کی واجب تکبیرِ اولی چھوڑنا اور نفل کو فرض کے ساتھ ملانا ...

3
4

وضو میں پورے سر کا مسح نہ کرنے کا حکم

جواب: گنہگار ہو گا ۔ (الفقہ علی المذاھب الاربعۃ ، جلد 1 ، صفحہ 63، مطبوعہ دار الكتب العلمية، بيروت) پورے سر کا مسح ایک بار ترک کرنا بُرا اور بلاعذر تر...

4
5

اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟

جواب: گنہگار ہوگاکہ وہ طلاق کاوکیل ہے اوراس صورت میں اس کے لکھنے سے ہی طلاق ہوگی، لہٰذایہ پوراپوراتعاون کررہاہے ،جیسے عدت میں نکاح پڑھانے والا گنہگارہے کہ ...

5
6

نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟

جواب: گنہگار نہیں ہوں گے، اور اگر وہ پہلے سے تلاوت کر رہا تھا اور لوگ وہاں بعد میں آئے اور اب تلاوت نہیں سنتے اور کام کاج میں لگے رہتے ہیں، تو وہ لوگ گن...

6
7

خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟

جواب: گنہگار ہوا۔ ۔۔اور خلافِ ترتیب پڑھنے کے بعد اگر کسی نے لقمہ دیدیا تو اس کا لقمہ دینا اور امام کا اسے قبول کرنا جائز نہیں کہ امام کو اوپر والی سورت شروع...

7
8

تراویح میں حافظ صاحب کا مدات اور غنے کا خیال نہ رکھنا کیسا؟

جواب: گنہگار ہوں گے، اس گناہ سے توبہ کرنا اور آئندہ اس گناہ سے باز رہنا اُن پر لازم ہے۔ اگر یہ حافظ صاحب شرعی تقاضوں کے مطابق نماز پڑھا سکتے ہیں تو ٹھیک، ور...

8
9

تکبیرِتحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھائے بغیر نماز شروع کر دی ،تو کیا حکم ہے؟

جواب: گنہگار ہوگا ۔(تنویر الابصار ودرمختارمع ردالمحتار،ج2،ص208،مطبوعہ کوئٹہ) رد المحتار میں ہے :’’قولہ:(في الخلاصة إلخ) حكى في الخلاصة أولا خلافا، قيل ...

9
10

مسافر جان بوجھ کر قصر نہ کرے تو گنہگار ہوگا اور نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی

سوال: مسافر اگر نماز میں قصر نہ کرے پوری پڑھے، تو کتب فقہ میں فقط اتنا لکھا ہوتا ہے کہ اگر عمداً ایسا کیا ہے، تو گنہگار ہوگا ۔پوچھنا یہ ہے کہ فقط گنہگار ہوگا یا نماز واجب الاعادہ بھی ہوگی؟ اسی طرح بھول کر اگر اس نے قصر نہ کی ہو ،تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟

10