سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 25 results

1

یورپ کے ویزے کے حصول کے لیے داڑھی کٹوانا

سوال: ایک شخص نوکری کے سلسلے میں یورپ جاناچاہتاہے ،پہلی دفعہ جارہاہےلیکن ویزہ حاصل کرنے کے لیےداڑھی ایک مٹھی سے چھوٹی کروانی پڑے گی پھرجب ویزہ مل جائے گاتواس کےبعد بڑی بھی رکھ سکتے ہیں،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ویزہ حاصل کرنے کے لیے داڑھی ایک مٹھی سے چھوٹی کرواسکتے ہیں یانہیں ؟

1
2

ملٹی پل (Multiple) ویزہ پر حج کرنا

سوال: ملٹی پل ویزہ پر حج کرنے جا سکتے ہیں ؟ کیا یہ جائز ہے ؟

2
3

جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟

سوال: ہمارے کام کی نوعیت یہ ہے کہ ہم یورپ میں موجود ہوٹل، ریسٹورنٹ اور پیزا برگر والوں سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں آفر کرتے ہیں کہ آپ کے ریسٹورنٹ سے جو بھی کسٹمر آرڈر دیکر کھانا منگوانا چاہے، ان کی کالز ہم ریسیو کریں گے، کال ریسیو کر کے ان کا آرڈر وصول کرنا، پھر کسٹمر کا نام، فون نمبر، ایڈریس اور دیگر ضروری معلومات لے کر ہم آپ کو بھیج دیں گے، آپ اس کے آرڈر کے مطابق کھانا تیار کر کے وہاں سے ڈیلیور کر دیں، یوں آپ کی کالز سننے اور کسٹمر سے بات کرنے کی سر دردی ختم ہو جائے گی، بس ہماری جانب سے آپ کو مکمل تفصیل کےساتھ آرڈر وصول ہو گااور آپ کا کام آسان ہو جائے گا، پھر اس کام کے بدلے ہم ان سے یومیہ یا ماہانہ اجرت مقرر کر لیتے ہیں کہ اتنے گھنٹے ہمارے افراد آپ کے ریسٹورنٹس میں آنے والی کالز سننے کے لیے تیار رہیں گے، پھر اس وقت میں کالز آئیں یا نہ آئیں، بہر حال ہر روز کی جداگانہ یا پھر ماہانہ اتنی اجرت دینی ہو گی، تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نوٹ: سائل کی مزید وضاحت کے مطابق آرڈر وصول کرنے کا طریقہ کار یہ ہو گاکہ اگر کوئی کسٹمر آرڈر کرنا چاہے، تو اپنے ملک میں وہ لوکل کال ہی کرے گا، لیکن نیٹ کے ذریعے اس کی کال ہمیں پاکستان میں موصول ہو گی، یہاں کال ریسیو کر کے اس کے آرڈر کی تفصیل لکھیں گے، مثلاً: پیزا ہے، تو کن چیزوں پر مشتمل ہونا چاہئے، وغیرہ وغیرہ، پھر دیگر ضروری معلومات لے کر کمپیوٹر میں درج کر کے پرنٹ کے آپشن پر کلک کریں گے، تو بذریعہ سافٹ وئیر یورپ میں اس ریسٹورنٹ کے متعلقہ اسٹاف کے پاس وہ آرڈر پرنٹ آؤٹ ہو جائے گا، پھر ریسٹورنٹ اسٹاف مطلوبہ چیز تیار کر کے وہیں سے کسٹمر کو ڈیلیور کر دے گا۔ نیز چونکہ ہمارا کام یورپ کے ریسٹورنٹس میں ہی ہوتا ہے اور ہم فقط وہیں کے آرڈر لیتے ہیں ، تو وہاں ریسٹورنٹس میں حرام چیزیں مثلاً:خنزیر کا گوشت اور شراب وغیرہ بھی ہوتی ہیں، تو جب ان کا آرڈر آئے گا، تو ہمیں ان کا آرڈر بھی لے کر بھیجنا پڑے گا۔

3
4

ویزہ لگوانے کے لیے پیسے دے کرعمربڑھواناکیسا؟

سوال: میرا بھتیجا پاکستان میں ہے۔اس کا ویزہ لگوانے کے لیے عمر بڑھوانی ہے ۔اس کے لیے ادارے والے پیسے مانگتے ہیں ۔کیا ان کو پیسے دینا جائز ہے؟

4
5

کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟

جواب: یورپ اس وجہ سے محکم اور مضبوط ہے کہ وہ لا دین ہوگیا ہے اور نہ ہی یورپ کی ترقی کا راز یہ ہے کہ وہ لاطینی رسم الخط میں لکھتے ہیں۔ اگر یورپ طاقتور ہے...

5
6

جس عورت سے زنا کیا، اس کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: یورپ میں ایک سوال کے جواب میں مذکور ہے: ”مزنیہ کی لڑکی خواہ کسی کے نطفہ سے ہو، زانی پر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے حرام ہے۔“(فتاوٰی یورپ، ص 428، مکتبہ جامِ ن...

6
7

بچہ جنے بغیر بکری دودھ دینے لگ جائے، تو دودھ کا حکم

جواب: یورپ میں ہے: ”حلال چوپایوں کا دودھ خواہ بچہ پیدا ہونے سے پہلے اترے یا بعد میں یا بغیر حمل ہی اتر آئے عند الشرع اس کی ممانعت نہیں، اس کا پینا جائز ہے۔“...

7
8

دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟

جواب: یورپ کا یہی حال ہے۔یونہی اگر پہلے سلطنت اسلامی تھی،پھر کافر نے غلبہ کیا اور شعائرِ کفر جاری کر کے تمام شعائر اسلام یکسر اٹھا دئے، تو اب وہ شہر بھی اسل...

8
9

کیا مدینے کی ریاست سیکولر ریاست تھی ؟

جواب: یورپ دارالاسلام بن گیا ہے اور دلیل یہ دے کہ وہاں ہر مسلمان کو نماز پڑھنے اور اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کی اجازت ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ و...

9
10

سودا ہونے کے بعد کرنسی کی قیمت میں کمی زیادتی کا شرعی حکم

سوال: ہمارا ایکسپورٹ کا کام ہے۔ آج سے دو ماہ پہلے یورپ کی ایک پارٹی سے ہمارا یورو (Euro) میں سودا ہوا، اس وقت ایک یورو(Euro)پاکستانی 237 روپے کا تھا ، اس پارٹی نے آدھی پیمنٹ (Payment) یورو(Euro) کی صورت میں اسی وقت بھیج دی اور آدھی پیمنٹ (Payment) مال کی ڈیلیوری مل جانے کے بعد بھیجنے کا طے ہوا۔ مال کی ڈیلیوری مل جانے کے بعد جب وہ پارٹی پیمنٹ بھیجنے لگی تو ایک یورو (Euro) پاکستانی 276 روپے کا ہوگیا تھا ۔ مجھے اس پارٹی سے یورو(Euro) طے شدہ مقدار میں ہی وصول کرنے چاہیے یاکم وصو ل کرنے چاہیے تھے؟ میں نے طے شدہ مقدار میں ہی یورو (Euro) وصول کیے البتہ جب میں اسے پاکستانی کرنسی میں تبدیل کروانے گیا تو مجھے اب ایک یورو (Euro) کے پاکستانی 237 روپے کی بجائے276 روپے ملے ۔اس صورت میرے لیے کیا حکم ہے؟

10