
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔
زیادہ کام کرنے والے شریک کی اجرت فکس کرنا کیسا؟
جواب: Employee (رکھنے کے جو اصول بیان فرمائے ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ کوئی شخص اپنے ہی کام کے لئے ملازم (Employee (نہیں بن سکتا۔سیلری مقرر نہ کیے جا...
جواب: Time Frame)نہیں ہے، باہمی رضامندی سے کوئی بھی مدت طے کی جاسکتی ہے۔البتہ مدت طے کرنا ضروری نہیں ہے۔ چلتے کاروبار (Running Business)میں شرکت (Partners...
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
جواب: based contract) کو ختم کریں اور اللہ تعالیٰ سے توبہ کریں۔ بکر نے اب تک جو نفع لیا وہ اس کے لئے حلال نہیں ، اس پر لازم ہے کہ وہ نفع بلانیتِ ثواب کسی...
ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟
جواب: based on the complexity of the connection of the digit (slightly connected or deeply connected with nerves or bones) to the hands and feet. • Complex...
جواب: Employee)رکھنے کی ضرورت ہو توملازم بھی رکھ سکتا ہے۔ 5. مال رکھنے کے لئے گودام وغیرہ کرایہ پر لینا پڑے تو وہ بھی لے سکتا ہے۔ 6. مضارب(Working Part...
مکروہ اوقات میں نمازِجنازہ پڑھنے کاحکم
موضوع: Makrooh Time Mein Namaz e Janaza Parhne Ka hukum?
ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟
موضوع: Teacher Ya Mulazim Ka Duty Time Kam Dena Aur Salary Puri Lena Kaisa?
نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم
موضوع: New Vehicles ki Booking ke Time Rate Fix Na Hone ka Hukum