
جس کی ابھی داڑھی نہیں آئی، ایسے بالغ لڑکے کی امامت کا حکم
سوال: ایسا بالغ لڑکا ، جس کی ابھی داڑھی نہ آئی ہو،وہ فرض و تراویح وغیرہ نمازوں میں امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟
نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم
سوال: ایسے امام صاحب جو نماز میں ایک رکن میں تین سے زائد بار ہاتھ اٹھا کر خارش کریں اور یہ عمل اُن کی عادت میں شامل ہو ، تو ایسے امام صاحب کے پیچھے پڑھی گئی نماز وں کا کیا حکم ہو گا؟c
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)صف میں کندھے سے کندھا مَس یعنی ملا ہوا ہونا واجب ، سنت یا مستحب کیا ہے؟ (2)جب اقامت کہی جائے، تو اس کے بعد امام کا صفیں درست کروانے کے لیے یہ اعلان کرنا کیسا ہے کہ اپنی ایڑیاں گردنیں اور کندھے ایک سیدھ میں کر کے صفیں سیدھی کر لیں اور کندھے سے کندھا مَس یعنی ٹچ کیا ہوا رکھنا واجب ہے۔۔۔؟ بعض لوگ کہتے ہیں اقامت ہو جانے کے بعد ایسے اعلان نہیں کرسکتے۔کیا یہ درست ہے؟
مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے تو نماز کا حکم
سوال: اگر مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟
میت کو قبرستان کی طرف لے کر جانے کا اسلامی طریقہ
جواب: پیچھے رکھنا ہی اسلامی طریقہ ہے۔ اس کے خلاف کرنا یعنی پاؤں آگے اور سر پیچھے رکھنا درست نہیں ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے:”ويقدم الراس فی حال حمل الج...
افطاری کرنے کا وقت غروب آفتاب یا نماز مغرب؟
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃفتاوی رضویہ شریف میں ارشاد فرماتے ہیں:” مقتضائے سنّت یہی ہے کہ بعد غروب جو خُرمے یا پانی وغیرہ از قبل نماز ا...
امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد شریک ہونے والے کی نماز کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کل مغرب کی نمازمیں امام صاحب نے جب ایک طرف سلام پھیرا، تو میں نے اسی سلام کے دوران تکبیر تحریمہ کہہ کر امام صاحب کی اقتدا کر لی اور امام کے دونوں طرف سلام پھیرنے کےبعد نماز مکمل کر لی، مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا میری نماز ہو گئی یا نئے سرے سے دوبارہ پڑھنی ہو گی؟
مقتدی اگر قصداً واجب چھوڑے، تو کیا اسے کوئی رعایت ملے گی؟؟
جواب: امام کے پیچھے بھولے سے واجب چھوٹنے پر اس مقتدی پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا۔ نماز کے کسی واجب کو عمداً چھوڑدینے کے حوالے سے فتاویٰ شامی میں مذکور ہے...
نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: امام ہویامنفرد و مقتدی ،تو وہ آواز نکالے بغیر فقط دل میں نیت کرے گا۔(موسوعہ فقھیہ کویتیہ،ج24،ص223،مطبوعہ دارالسلاسل،کویت) دورانِ نماز اقامت کی نیت...
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں:’’خون یا ریم اُبھرا اور فی الحال اس میں قوتِ سیلان نہیں اُسے کپڑے سے پونچھ ڈالا، دوسرے جلسے میں پ...