
قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے دوسرے پر بطورِقرض 40 لاکھ روپے ہیں، لیکن مقروض کے پاس فی الحال قرض خواہ کو دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں اور نہ ہی اس سے قرض واپس ملنے کی امید ہے، البتہ مقروض پیسے دینے کا اقرار کر رہا ہے کہ کہ جب ہوں گے، تو دے دوں گا، جبکہ قرض خواہ (جس نے قرض دیا ہوا ہے، اس) کو ابھی پیسوں کی ضرورت ہے اور قرض خواہ کی مالی کنڈیشن یہ ہے کہ یہ خود جاب کرتا ہے اوراس کی سیلری ہر مہینے خرچ ہوجاتی ہے۔ کسی مہینے چار پانچ ہزار بچ جاتے ہیں اور کبھی وہ بھی نہیں بچتے۔ اس کے علاوہ قرض خواہ کے پاس بقدر نصاب حاجت سے زائد کوئی چیز نہیں ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس قرض خواہ کو اگر کوئی زکوٰۃ دے، تو یہ لے سکتا ہے؟ یا پھر اس کا جو قرض دوسرے بندے پر ہے، اس کی وجہ سے یہ زکوٰۃ نہیں لے سکتا؟
مرد کا غیر ضروری بال شیو کرنا(مونڈنا) کیسا؟
جواب: حلق وقصر ونتف وتنور یعنی مونڈنا، کترنا، اکھیڑنا، نورہ لگانا سب صورتیں جائز ہیں کہ مقصود اس موضع کا پاک کرنا ہے اور وہ سب طریقوں میں حاصل ۔ مگر حلق مر ...
دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟
جواب: اپنا وطن بنالیا ،تو پہلا شہر اس کا وطن اصلی نہیں رہےگا۔ کیا دیکھتے نہیں کہ مکہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاوطن اصلی تھا، پھر جب حضور سید ع...
ایصال ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب: اپنا فضل ) عطا فرمادے۔ (بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع، ج 02، ص 212، مطبوعہ دار الكتب العلمية،بیروت) سوال میں درج آیت کریمہ کے حکم کے منسوخ ہونے...
جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا حکم
جواب: اپنا دایاں پاؤں جانورکی گردن کے دائیں حصہ پر رکھے اور ذبح کرے اور خود اپنا یا جانور کا منہ قبلہ کی طرف کرنا ترک کیا تو مکروہ ہے۔(فتاوی رضویہ،جلد20،صفح...
عمرے کے بعد حرم سے باہر تقصیر کرنے کا حکم
جواب: حلق یا تقصیر کا حدودِ حرم میں ہونا واجب ہے،اگر حج یا عمرے میں کوئی شخص حرم سے باہر کسی مقام پر حلق یا تقصیر کرے ،تو اس پر دم لازم ہوتا ہے۔لہذا پوچھ...
دانت سے خون نکلنے سے روزے کا حکم
سوال: دانت سے خون نکلا ہے اور یہ نہیں پتہ کہ حلق میں گیا یا نہیں تو روزے کا کیا حکم ہے ؟
سانس کی پرابلم کی وجہ سے کلی کرتے ہوئے پانی حلق سے اتر گیا، تو روزہ کا حکم
سوال: سانس کی پرابلم ہے، اس کے ہوتے ہوئے کلی کی اورسانس لیتے ہوئے پانی حلق سے نیچے گیا، تو روزہ کا کیا حکم ہوگا؟
ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟
جواب: اپنا گوشت دیا جاتا ہے اور اس کی وہ فی کلو کے حساب سے قیمت بھی وصول کرتے ہیں ،یہ اجارہ علی العمل ہےاور چونکہ یہ لوگ مخصوص وقت میں کسی خاص شخص کا کام ک...