
روزانہ کنگھی نہ کرنے کے حوالے سے وضاحت
جواب: بالوں میں کثرت سے کنگھی کرنے کو ناپسند فرمایا گیا ہے، داڑھی کے بالوں میں روزانہ کنگھی کرنا اس سے مستثنی ہے۔ سنن ابو داؤد میں ہے ”عن عبد الله بن مغفل ...
عورتوں کا بالوں میں چاندی کےکلپ لگانا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آجکل عورتوں میں یہ فیشن چل پڑا ہے کہ وہ اپنے بالوں میں چاندی کےکلپ اور چٹکیاں لگاتی ہیں، ان کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ سائل:محمد بابر (راجہ بازار، راولپنڈی)
نماز میں عورت کے بال نظر آرہے ہوں تو؟
جواب: بالوں کی رَنگت ظاہر ہورہی ہے تو اس بِنا پر نماز نہ ہونے کی دو صورتیں ہیں:(1)اگرعورت نے نماز ہی اس حالت میں شروع کی کہ اِس قَدر بال کھلے ہوئے تھے یا ا...
قربانی کے جانور کی دُم کٹنے میں بال شامل ہوں گے یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہارشریعت وغیرہ کتب فقہ میں جانورکی دم کے متعلق تحریرہے کہ اگروہ تہائی سے زیادہ کٹ گئی ہے ، تواس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔یہ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقدارمیں دم کے لٹکتے ہوئے بال بھی شامل ہیں یانہیں یعنی اگرجانورکی دم کاکچھ حصہ کٹا اوربقیہ لٹکتے بال کٹے کہ اگردونوں کوجمع کرکے دیکھاجائے ، توتہائی سے زیادہ مقداربن جاتی ہے اوراگربالوں کوشامل نہ کیاجائے ، صرف دم کاگوشت ہی شمارکیاجائے ، تووہ تہائی سے کم ہے ، تواس صورت میں جانورکی قربانی ہوسکے گی یانہیں ؟
جانور کی دُم کٹنے میں بال شامل ہوں گے یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارشریعت وغیرہ کتب فقہ میں جانورکی دم کے متعلق تحریرہے کہ اگروہ تہائی سے زیادہ کٹ گئی ہے،تواس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔یہ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقدارمیں دم کے لٹکتے ہوئے بال بھی شامل ہیں یانہیں یعنی اگرجانورکی دم کاکچھ حصہ کٹا اوربقیہ لٹکتے بال کٹے کہ اگردونوں کوجمع کرکے دیکھاجائے ، توتہائی سے زیادہ مقداربن جاتی ہے اوراگربالوں کوشامل نہ کیاجائے ، صرف دم کاگوشت ہی شمارکیاجائے ، تووہ تہائی سے کم ہے ، تواس صورت میں جانورکی قربانی ہوسکے گی یانہیں ؟
وضومیں داڑھی کے بال دھونے کی تفصیل
جواب: بالوں کا مسح سنت اور دھونامستحب ہے ۔ لیکن اگر داڑھی کے بال گھنے نہ ہوں بلکہ چھدرے ہوں(یعنی بالوں کے اندر سے چہرے کی جلد نظر آتی ہو )تو چہرے کی جلد ت...
عدت وفات والی کاسرکے بالوں میں تیل لگانا
سوال: کیا عدت وفات والی عورت بالوں میں تیل نہیں لگا سکتی ، اس کے بال بہت سوکھے ہو گئے ہیں اور ٹوٹ رہے ہیں ؟
کیاانسانی بالوں کی وگ لگا سکتے ہیں ؟
سوال: کسی شخص کی عمر انتیس سال ہو اور اس کے سر کے بال اڑ گئے ہوں اور وہ گنجا ہوگیا ہو، تو کیا وہ انسانی بالوں کی وگ استعمال کرسکتا ہے؟
عمرہ میں بالوں کی تقصیر مدینہ جا کر کی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے عمرہ اداکیا ،لیکن بالوں کی تقصیر نہیں کی اور مدینے چلی گئیں اور مدینہ جانے کے بعد وہیں بالوں کی تقصیر کی ، تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟