سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 637 results

91

گھر کے دو کمروں میں ایک ہی آیت سجدہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟

جواب: بدل المکان الا اذا کانت الدار کبیرۃ کدار السلطان . و لو انتقل في المسجد الجامع من زاوية الي زاوية لا يتكرر الوجوب ، ولو انتقل من دار الي دار ففي كل مو...

91
92

گھر کی خریداری اور فریضۂ حج

سوال: ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس نے اپنی رہائش کے لیے گھر خریدنے کے لیے رقم جمع کی ہوئی ہے ، جو اس قدر ہے کہ جس سے وہ حج کر سکتا ہے اور حج کے دن بھی آگئے ہیں ، تو کیا اُس شخص پر گھر خریدنے کے لیے رکھی ہوئی رقم کی وجہ سے حج لازم ہوگا ؟

92
93

جو حج جمعہ کو ہو ،اسے حجِ اکبر کہنا کیسا

سوال: جو حج جمعہ کو ہو ،اسے حجِ اکبر کہنا کیسا؟

93
94

وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟

جواب: بدلے جتنانفع آئے وہ ان کے لیے جائزہے اور دوسروں کے حصے کانفع ان کے حق میں ملک خبیث یعنی ناپاک و حرام ہے ،جس کاحکم یہ ہے کہ یاتویہ فقیرِ شرعی پر بغیر...

94
95

حج کے اخراجات کی رقم کوئی قرض مانگے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: حج فرض ہونے کا زمانہ آگیا، حاجی حج کو جارہے ہیں اورحج کے اخراجات کے مطابق حاجت سے زائد پیسے پاس موجود ہیں تو حج فرض ہوگیا لیکن اس وقت اگر بھائی قرض مانگے تو کیا اسے قرض دیں یا حج پر جائیں۔ اور صورت حال یہ ہے کہ اگر قرض نہ دیا تو بھائی اور والد دونوں ناراض ہوجائیں گے اور ساری باتیں سننی پڑیں گی۔

95
96

حج قران کرنے والے کا حج سے پہلےحج کی سعی کرنا

سوال: کیاحج قران کرنے والاحج سے پہلے حج کی سعی کرسکتاہے ؟

96
97

نابالغی کی حالت میں کیے جانے والے حج سے فرض حج اداہوگایانہیں؟

سوال: اگر نابالغ حج کر لے توبالغ ہونے کے بعد پہلے والا حج کفایت کرے گا یا دوبارہ حج کرنا ہوگا؟

97
98

دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟

جواب: بدلنے سے احکام میں تبدیلی کے متعلق علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ ارشادفرماتے ہیں:’’فکثیر من الاحکام تختلف باختلاف الزمان ،لتغیر عرف اھلہ او لحد...

98
99

کروڑوں زرعی زمین ہے، لیکن حج کے لئے نقد رقم نہیں تو حج کا حکم

سوال: اگرحج کرنے کے لئے کسی مسلمان کے پاس کچھ رقم نقد موجود ہے اوراس کی بیوی بھی اپنا سونا دے رہی ہے کہ بیچ کر حج کے لئے رقم حاصل کر لے، لیکن پھر بھی اس کی مطلوبہ رقم کیش میں پوری نہیں ہورہی، کیا اس پر حج فرض ہوگا جبکہ مذکورہ شخص ایسے زرعی رقبے کا مالک ہے جو کم سے کم 2 سے 3 کروڑ کا ہے،جس سے اس کو سالانہ آمدن ٹھیکے کے طور پر وصول بھی ہوتی ہے،لیکن رقم کا بندو بست ابھی نہیں ہےاور گھر والوں کے اخراجات کا بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے؟

99
100

پہلے بیٹی کی شادی کرے یا فرض حج ادا کریں؟

سوال: جس شخص کے گھر میں جوان بیٹی غیر شادی شدہ ہے ، اس کے متعلق سنا ہے کہ اس کا حج اس وقت تک قبول نہیں ہوگا جب تک اس کی شادی نہیں ہوجاتی کیا یہ درست ہے؟

100