سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 2223 results

91

کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے،تو اس پر غسلِ جنابت کی طرح غسل کرنا لازم ہے،تاکہ اس کی نماز قبول ہو ۔ حوالے کے طور پر یہ حدیث پاک لکھی تھی کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک خوشبو لگی ہوئی عورت گزری ، تو انہوں نے اس سے پوچھا: تم کہاں جا رہی ہو، اے اللہ کی بندی؟اس نے جواب دیا: مسجد جا رہی ہوں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کیا تم نے خوشبو لگائی ہے؟عورت نے کہا: ہاں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمنے فرمایا: جو بھی عورت خوشبو لگا کر مسجد جانے کے لیے نکلے ، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا ،جب تک وہ واپس آ کر اسی طرح نہ دھولے ،جیسے جنابت کا غسل کرتی ہے۔(مسند احمد)۔اس ضمن میں چند سوالات ہیں:(۱)کیا واقعی ایسی کوئی حدیث پاک ہے(۲)اگر ہے تو کیا عورت پر خوشبو لگانے کے سبب غسل کرنا لازم ہوجاتا ہے؟(۳)کیا عورت خوشبو نہیں لگاسکتی؟

91
92

مرد کا بطور علاج پاؤں پر مہندی لگانا؟

جواب: حدیث المار لعن ﷲالمتشبھین من الرجال بالنساء فصح التحریم ثم الاطلاق شمل الاظفاراقول وفیہ نص الحدیث المار لوکنت امرأۃ لغیرت اظفارک بالحناءاما ثنیا العذ...

92
93

دانتوں میں کلپ لگوانے یا گِھسوانے کا شرعی حکم

جواب: علاج ہے ، جس کی شرعاً اجازت ہے ، صرف خوبصورتی کے لیے دانت گھسوانا ، ناجائز ہے ، علاج یا کسی عذر کی وجہ سے دانت گھسوانا ، ناجائز نہیں ہے۔ وَاللہُ اَ...

93
95

خود کشی کرنا کیسا ؟

جواب: حدیث شریف میں ہے: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جس نے اپنا گلا گھونٹا تو وہ جہنم کی...

95
96

کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟

سوال: حدیث پاک میں قزع(یعنی سرکے بالوں میں بعض کو کاٹنا اور بعض چھوڑ دینے) سے منع کیا گیا ہے ، اس سے کیا مراد ہے اور آجکل جس طرح عموما بال کاٹے جاتے ہیں ۔ کانوں سے اوپر چھوٹے کرنا اور سر کے اوپر والے حصے کو بڑا کرنا یہ بھی قزع میں شمار ہوگا یا نہیں ؟

96
97

نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟

جواب: حدیث نبوی کی روشنی میں برحق ہے۔اِس کی تاثیر کے بہت سے واقعات تفسیر، حدیث اورتاریخ میں موجود ہیں، لہٰذا کسی بھی ایسے طریقے سے کہ جو خلافِ شرع نہ ہو، ا...

97
98

یورپ میں ہیلتھ انشورنس کرانا کیسا ہے ؟

جواب: حدیث کے مطابق جُوا ناجائز و حرام ہے ۔ نیز مسلمان کا مسلمان کے ساتھ فاسد یعنی ناجائز عقد و سَودا کرنا مطلقا ناجائز و گناہ ہے ، جبکہ مسلمان ، غیر مسلموں...

98
99

عورت کا مرد ڈاکٹر سے کان کا چیک اپ کروانا کیسا ؟

جواب: علاج میں بعض اعضا کی طرف نظر کرنے کی ضرورت پڑتی ہے بلکہ اس کے جسم کو چھونا پڑتا ہے۔ مثلاً نبض دیکھنے میں ہاتھ چھونا ہوتا ہے یا پیٹ میں ورم کا خیال ہو ...

99