
پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم
جواب: حرام پتنگ بازی کے گناہ کے لیے متعین ہے کیونکہ پتنگیں فقط اڑانے کے لیے ہی بنائی اورفروخت کی جاتی ہیں،اس کے علاوہ کسی اورمقصد کے لیے استعمال نہیں کی ج...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: حرام ہے ۔یہ بات ہر مسلمان جانتا ہے کہ اسلام شرم و حیا کا درس دیتا ہے ،رسول پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا:”الحیا...
مرد کے لیے سیاہ سرمہ لگانا کیسا ؟
تاریخ: 07ذوالقعدۃ الحرام1435ھ/03ستمبر2014ء
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
جواب: حرام اور گناہ ہے، لہٰذا اس کا اہتمام کرنے اور اس میں شریک ہونے والے گنہگار ہیں، ان پر لازم ہے کہ وہ توبہ کریں اور آئندہ اس سے باز رہیں۔اس کی تفصیل درج...
زنا و فحاشی کا ذمہ دار کون ؟ لبرل ازم زنا کے خلاف ہے؟
جواب: حرام ،البتہ طبيب (Physician)مرض کی جگہ کو اور جس عورت سے نِکاح کرنا ہو ، اسے چھُپ کر ديکھنا جائز ہے۔ نيچی نِگاہ رکھنا، اسبابِ زنا (بدکاری کے اسباب) سے...
دورانِ نماز قطرہ نکلنے کا شک ہوا، تو نماز کا حکم؟
تاریخ: 16محرم الحرام1446ھ/23جولائی2024ء
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
جواب: چیزوں میں نظر کا اثر ظاہر ہونا علامات سے معلوم ہوتا ہے ۔ جب کسی کسان کو نظرِ بد لگنے کا اندیشہ ہو ،تو اُسے لکڑی پر کھوپڑی یا ہل کا پھال لگا کر کھڑا ک...
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں گاؤں کی مرکزی مسجدمیں مائیک محراب میں رکھاہواہے ، تویہاں اذان پڑھناکیساہے؟ (2)مزیدیہ بھی بتائیے کہ اس مائیک کے ذریعے مسجدمیں مختلف چیزوں کے اعلانات کرناکیساہے مثلا کسی چیزکی چوری،نہروں کی صفائی،نہری پانی کے وقت،شناختی کارڈ کی گاڑی آنے کے وقت اعلان کرنابھی اسی مسجدکے مائیک کےذریعے ہوتاہے ، تویہ اعلانات مسجدمیں کرناکیساہے؟
علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہایک مسلمان شخص جس کاتعلق شیخ برادری سے ہے،بنی ہاشم سے نہیں۔گھرکاواحدکفیل ہے اوردل کے مرض میں مبتلاہے ،بائی پاس بھی ہوچکاہے ۔اپناسب کچھ فروخت کرکے علاج کے لئے کراچی میں ایک کرائے کے مکان میں رہتاہے ،کافی مقروض بھی ہے۔اس کے پاس ایساکچھ نہیں کہ جس سے وہ اپناقرضہ اداکرسکے اورگھریلوضروریات پوری کرسکے توکیایہ شخص زکوٰۃ کاحقدارمستحق ہے یانہیں؟ سائل:محمديوسف ولدمبارك علی (سيكٹر 7.Cانورشاه گوٹھ نارتھ کراچی)