سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 2491 results

91

عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی اسلامی بہن دن کے وقت دیگر اسلامی بہنوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر اُنہیں صلوۃ التسبیح کی نماز پڑھائے، اور قراءت اور تمام اذکارِ نماز اونچی آواز سے پڑھے، اس نیت سے کہ باقی بہنیں بھی اسے سن کر پڑھ لیں۔ اب پتہ چلا کہ اس طرح عورت امام بن کر نماز نہیں پڑھا سکتی، تو اب جو نماز پڑھائی، وہ نماز ہوئی یا نہیں اور یہ بھی کہ اگر ہو گئی تو قراءت اور دیگر اذکار نماز کو اونچی آواز میں پڑھنے کی وجہ سے وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟

91
92

حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کے دانت توڑنے والے واقعہ کی حقیقت

جواب: زخم پہنچاہےاور انہیں متعین طور پر معلوم نہیں تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کون سے دانت مبارک کوزخم پہنچا ہے (اس لیے سارےدانت شہیدکر دئیے) علماء کے...

92
93

امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اکثر اوقات دیکھا یہ گیا ہے کہ باجماعت نماز میں امام صاحب رکوع میں ہوتے ہیں،تو کچھ افراد رکعت پانے کےلیے دوڑ کر امام صاحب کے ساتھ رکوع میں شامل ہوجاتے ہیں ،تو کیا اس طرح رکعت پانے کے لیے دوڑ کرجماعت میں شامل ہونا درست ہے؟

93
94

دانت نکلوانے کے بعد خون حلق سے نیچے اتر جائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: دانت نکالنے کے بعد بعض اوقات 24 سے 48 گھنٹے تک زخم سے خون رِستا رہتا ہے، ایسی صورت میں مریض پر کیا شرعی ذمہ داری ہے؟ اگر بلا قصد خون حلق سے اُتر جائے، تو کیا اِس صورت میں اُسے گناہ ہوگا؟

94
95

روزے کی حالت میں ڈائلیسزکروانا

جواب: زخم میں دوا پہنچانے کے عمل کی طرح ہے، جس کا حکم امام اعظم علیہ الرحمۃ کے مذہب پر فسادِ صوم ہے،اورقضاواجب ہے ۔ لہٰذا پیری ٹونیل ڈائلیسِس سے روزہ ٹوٹ ...

95
96

کتا کنوئیں میں گرا اور زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم

سوال: ہمارے گھرکے کنویں میں غالباً رات کے وقت ایک کتا گرگیا،جسے ہم نے صبح کے وقت نکالا، کتا زندہ تھا،اوراس کےجسم پرکوئی زخم وغیرہ بھی نہیں،تھا،کنویں میں پانی بہت اوپرتک ہے،اس صورت میں کیاحکم ہے؟

96
97

جسم پر خراش سے خون ابھرا ،تو کیاوضو ٹوٹ گیا ؟

جواب: زخم سے بہہ جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا ورنہ نہیں ۔(فتاوی عالمگیری ،جلد1،صفحہ 11،مطبوعہ کوئٹہ) درمختار میں ہے: ’’(وینقضہ خروج) کل خارج( نجس) ۔۔۔(الی م...

97
98

مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟

سوال: مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کی جماعت کرائی اور ظہر کی نماز میں مکمل چار رکعات پڑھا دیں اور آخر میں سجدۂ سہو بھی نہیں کیا،بھول کر یا جان بوجھ کر ایسا کیا، تودونوں صورتوں میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟سائل:اختر عطاری

98
99

آنکھ سے نکلنے والے پانی کے متعلق تفصیل

جواب: زخم وغیرہ ہے تو اس وجہ سے جو پانی آئے وہ ناپاک ہو گا بھلے اس سے درد ہو یا نہ ہو ۔اوراس کے بہنے سے وضوبھی ٹوٹ جائے گا۔ نوٹ: البتہ! اگر آنکھ میں ک...

99
100

کان سے نکلنے والے پانی سے وضو کا حکم

جواب: زخم کی دلیل ہے، یہ مسئلہ امام حلوانی سے مروی ہے ۔ اھ اور اس میں نظرہے ، بلکہ ظاہر یہ ہے کہ جب خارج ہونے والی چیز خالص پیپ یا خون ملی پیپ ہوتو وضوٹوٹ...

100