سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 538 results

92

جس مصلے پر سمتِ قبلہ دکھانے والا کمپاس نصب ہو، اس پر نماز پڑھنا

جواب: سجدہ پر، حالتِ رکوع میں پشتِ قدم پر، حالت سجود میں ناک کی طرف اور حالتِ قعدہ میں اپنی گود کی طرف ہو ۔ اب اگر ایسے مصلے پر نماز پڑھی جائے گی جس پر قبلہ...

92
93

دوسرے کی طرف سے سجدہ تلاوت کرنا

سوال: میرے بھانجے ڈیوٹی پر جاتے اور آتے وقت سورہ سجدہ کی تلاوت کرتے ہیں،اس میں جو سجدہ آتاہے، وہ ادا نہیں کرتے، ان کی طرف سے ان کی نانی سجدہ کرسکتی ہیں؟

93
94

ہر رکعت میں دو سجدے کرنے کی حکمت

سوال: ہر رکعت میں دو دفعہ سجدہ کرنے کے حکم کی وجہ کیا ہے؟

94
95

کیا بیٹھے بیٹھے بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں ؟

سوال: سجدہ تلاوت کھڑے ہوکر کرنا ہی ضروری ہے؟ یا پھر بیٹھے بیٹھے بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں؟

95
96

درودشریف پڑھ کر سجدہ سہو کرنا

سوال: اگر نماز میں وہ غلطی ہو گئی جو سجدہ سہو کرنے سے درست ہو جاتی ہے اور سجدہ سہو کرنا چاہتے ہیں لیکن آخری رکعت میں التحیات پڑھنے کے بعد درود شریف بھی پڑھ لیا اس کے بعد سجدہ سہوکرنے کی یاد آئی تو اب کیا کرے؟ سجدہ سہو کرے یا نماز کااعادہ کرے؟

96
97

مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟

جواب: سجدہ سہو بھی واجب نہیں ہوگا،کیونکہ قراءت کے اعتبارسے یہ پہلی رکعت بھی ہے اور پہلی رکعت میں قعدہ نہیں ہوتا۔لیکن چاہیے یہی کہ وہ سلام کے بعدوالی پہلی...

97
98

سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں ظہر کی چار سنتیں ادا کر رہا تھا، مجھ سے نماز کا ایک واجب چھوٹ گیا، مجھے سجدۂ سہو کرنا تھا، لیکن میں نے التحیات پڑھنے کے بعد درود ابراہیمی اور دعا بھی پڑھ لی، پھر مجھے یاد آیا کہ سجدۂ سہو کرنا ہے، تو میں نے دوبارہ التحیات پڑھی اور سجدۂ سہو کیا، پھر التحیات، درود ابراہیمی اور دعا پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں؟

98
99

امام کے بلا ضرورت سجدہ سہو کے بعد شامل ہونے والے کی نماز کا حکم

سوال: امام نےبغیر ضرورت سجدہ سہو کیا تو اس بغیر ضرورت سجدہ سہو کےبعد جماعت میں شامل ہونے والے مقتدی کی اقتداء درست ہوگی؟

99
100

بھول کر دو مرتبہ سجدہ سہو کرنے کا حکم

سوال: جو سجدہ سہو کر کےالتحیات پڑھنا شروع کر دےاور بھول جائے کہ اس نے سجدہ سہو کر لیا ہے،اس لیے دوبارہ سجدہ سہو کر لےاور پھر بعد میں یاد آئے کہ وہ تو سجدہ سہو کر چکا تھا،تو ایسی صورت میں کیا حکم شرعی ہو گا؟

100