
والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟
جواب: شریک کرے۔ والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم دیتے ہوئے اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: (وَ قَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ وَ بِالْوَ...
اسلامی بہنیں قعدہ میں کیسے بیٹھیں؟
جواب: شریعت کا یہ حکم ہے کہ وہ توَرُّک کریں یعنی اپنے دونوں پاؤں دائیں جانب نکال کر بائیں سرین پر بیٹھیں کیونکہ ایک تو اس طرح بیٹھنا بھی حضور علیہِ الصَّلٰو...
کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟
جواب: شریف لائے۔سواری پر سوار ہوئے ، تو لوگوں نے کہا: اے امیر المؤمنین یہ لوگ نماز پڑھ رہے ہیں؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے لائق نہیں کہ میں کچھ کروں...
ذوالحجہ کے 10 دنوں میں بال ناخن وغیرہ کاٹنے کا حکم؟
جواب: شریعہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ مذکورہ حدیثِ پاک ذکر کرنے کے بعد فرماتے ہیں:’’یعنی جس کو قربانی کی توفیق نہ ہو، اسے ان چیزوں کے کرنے...
عقیقے کے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر نا کیسا ؟
جواب: شریعت کا حکم تبدیل ہو چکا ہے، اب اس کے لیےجانور ذبح کرنے کی بجائے زندہ جانور یا اس کی قیمت صدقہ کرنے کا حکم ہے۔پھراگر کسی نے صدقہ کرنے کی بجائے جانور ...
نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟
جواب: شریعت میں ہے: ”جو دَین اثنائے سال میں عارض ہوا یعنی شروع سال میں مدیُون نہ تھا پھر مدیُون ہوگیا، پھر سال تمام پرعلاوہ دَین کے نصاب کا مالک ہوگیا،تو زک...
بکری کا جوٹھا پاک ہے یا ناپاک اور بکری کی جگالی کا حکم
جواب: شریعت میں ہے: ” جن جانوروں کا گوشت کھایا جاتا ہے چوپائے ہوں یا پرند، ان کا جوٹھا پاک ہے اگرچہ نر ہوں جیسے گائے، بیل، بھینس، بکری، کبوتر، تیتر وغیرہ۔۔۔...
بیوہ عورت کا اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرنا کیسا؟
جواب: شریف اور دیگر کتبِ احادیث میں قریبی نامحرم سے پردے کی تاکید کچھ یوں مذکور ہے:”و النظم للاول ”عن عقبة بن عامر أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال " إ...
نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن نے نفلی طواف شروع کیا،دوپھیرے کیے تھے کہ طبیعت بگڑ گئی، تو طواف چھوڑ کر ہوٹل چلی گئی ۔ ذہن یہ تھا کہ لیٹ نائٹ آکر مکمل کروں گی ،لیکن رات میں اس اسلامی بہن کو ایام شروع ہوگئےاوردودن بعدان کا مدینے شریف جانے کا شیڈول تھا اور وہیں سےپاکستان کی فلائٹ تھی، تو وہ اسلامی بہن گروپ شیڈول کے مطابق مدینہ شریف روانہ ہوگئی۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس نے جو نفلی طواف شروع کر کے صرف دوپھیرے کیے،باقی ادھوراچھوڑ دیا تو کیا اس اسلامی بہن پر کوئی کفارہ لازم ہے؟ کیونکہ طواف نفلی تھا،عمرے کافرض طواف نہیں تھا۔
مسجد کو راستہ بنانے کی وضاحت اور حکم
جواب: شریف میں واقع ہوتا ہے، اس کی اجازت دی گئی ہے ، وہ بھی جنب یا حائض یا نفساء کو نہیں ، نیز گھوڑے یا بیل گاڑی کو نہیں، ہوکر نکل جانے کے لیے بھی ان کا ج...