سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 1136 results

91

دورانِ عدت عورت کا ختم میں شرکت کرنے کے لیے گھر سے باہر نکلنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہرکاانتقال ہوچکاہے اورمیں عدت میں ہوں ۔ مرحوم کے ایصال ِ ثواب کے لیے ان کے والد کے گھرختم کااہتمام کیاجاتاہے،کیونکہ گھروسیع ہے ،جس میں مہمان آسانی سے آسکتے ہیں ،توکیامیں دورانِ عدت ختم میں شرکت کے لیے اپنے شوہرکے گھرسے باہرنکل کردوسری گلی میں سسرکے گھر جاسکتی ہوں؟

91
92

وفات کی عدت کس وقت سے شروع ہوگی؟

سوال: اگر شوہر کسی دوسرے ملک میں فوت ہو گیا،اوراس کی ڈیڈباڈی وطن آنے میں تاخیرہوتی ہے تو بیوی پر عدت کس وقت سے لازم ہو گی، شوہر کے انتقال کے وقت سے یاشوہر کی تدفین کے وقت سے؟

92
93

سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟

جواب: گھر ہیں،اس طرح ایسی تمام جگہیں شوہر کے لئے وطن اصلی قرار پاتی ہیں۔ شادی کی جگہ شوہر کے لئے وطن اصلی ہونے کے لئے بیوی کی وہاں مستقل سکونت ضروری ہونے ...

93
94

تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟

جواب: تبدیل سے احتراز حاصل ہو،واجباتِ عینیہ و اہم مُہِماتِ دینیہ سے ہے۔آدمی پر تصحیحِ مخارج میں سعیِ تام (یعنی مکمل کوشش) اور ہر حرف میں اُس کے مخرج سےٹھیک ...

94
95

بیوہ کیلئے میکے میں عدت گزارنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی میت کو اس کے آبائی گاؤں لے جایا گیا جو کہ اس کے گھر سے تقریباً 20 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اور وہیں زید کا سسرال بھی ہے ، تو زید کی بیوہ بھی دورانِ عدت میت کے ساتھ ہی چلی گئی ، اب زید کی بیوہ اپنی بقیہ عدت میکے میں ہی پوری کرنا چاہتی ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی بیوہ میکے میں اپنی عدت پوری کرسکتی ہے؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں۔ یاد رہے کہ وقتِ انتقال شوہر کا ایک ہی مکان تھا جہاں وہ گھر والوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ البتہ آبائی گاؤں میں بھی اس کا ایک مکان تھا جسے اس نے پندرہ سال پہلے فروخت کردیا تھا۔

95
96

بیوہ ( غیر حاملہ ) اپنی ساس کے جھگڑے کی وجہ سے عدت کا بقیہ حصہ اپنے میکے گزار سکتی ہے ؟

سوال: ایک عورت ( غیر حاملہ ) جس کے خاوند کا انتقال ہوگیا ہے اور اس کی ساس اس سے جھگڑا کرتی ہے تو کیا وہ عورت اپنی بقیہ عدت اپنے میکے میں گزار سکتی ہے ؟

96
98

شہر کی جس طرف سے جارہا ہے، اس سمت کی آبادی سے نکل جانا ضروری ہے؟

سوال: شرعی سفر کی حد جو بیان کی گئی ہے 92 کلومیٹر کی، وہ کہاں سے شمار ہوگی، اس کے گھر س، یا شہر کی حدود سے نکل کر ؟ بعض حضرات کہتے ہیں کہ گھر سے سفر کی ابتدا ہوجاتی ہے اس مسئلے کی وضاحت فرمائیں ؟

98
99

عدت میں سیاہی مائل خضاب استعمال کرنا کیسا ؟

سوال: اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عورت عدتِ وفات میں ڈارک براؤن کلر جو سیاہ محسوس ہو ، لگا سکتی ہے یا نہیں ؟

99
100

شوہر کے انتقال کے وقت بیوی رشتہ دار کے گھر ہو تو عدت کہاں گزارے ؟

سوال: جس وقت شوہر کا انتقال ہوا، اس وقت اس کی بیوی اپنے رشتے دار کے گھر میں تھی ، اس صورت میں اس عورت کو اسی جگہ عدت پوری کر کے آنا ہوگا یا اپنے شوہر کے گھر آنا لازم ہوگا؟

100