سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 2927 results

91

کفن پہنانے کے بعد میت سے نجاست نکلے توپاک کرنے کا کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر میت کے غسل کے بعد نجاست نکلے اور کفن کو لگ جائے تو کیا اسے دھونا ضروری ہوتا ہے؟

91
92

بیماری کی حالت میں کیا گیاغسل کا تیمم کب تک باقی رہتا ہے ؟

سوال: زید نے بیماری کی وجہ سے غسل کا تیمم کیا، پھر کچھ دن بعد وہ صحت یاب ہوا اور پانی سے غسل کرنے کے قابل ہوگیا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کے لیے دوبارہ پانی سے غسل کرنا ضروری ہوگا یا پھر بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم ابھی بھی باقی رہے گا؟ یعنی کہ بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم کب تک باقی رہے گا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔

92
93

جنابت کی حالت میں سحری کرنا کیسا ہے ؟

جواب: غسل کرلے کہ حدیثِ پاک کے مطابق جس گھر میں جنبی ہو ، اس میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے ، لہذاافضل یہ ہے کہ سحری سے پہلے غسل کرلے اوراگر غسل نہ کر ے تو وُضو...

93
94

غسل کے تیمم کا طریقہ

سوال: اگر کسی پر غسل فرض ہو اور اسے پانی نہ ہونے یا کسی دوسری شرعی وجہ سے تیمم کرنا پڑے تو اس کا کیا طریقہ ہوگا؟ کیا غسل کے تیمم میں غسل کے طریقے پر ہی تیمم کیا جائے گا ؟

94
95

ہمبستری کے بعد غسل سے پہلے دوبارہ ہمبستری کرنا

سوال: ایک بار ہمبستری کرنے کے بعد دوسری بار بھی کر سکتے ہیں بغیر غسل کئے؟

95
96

غسل فرض ہوا مگر یاد نہیں کہ کیا ہے یا نہیں تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی پر غسل فرض ہوا اور یہ یاد نہیں کہ غسل کیا ہےیا نہیں غوروفکر کرنے کےبعد بھی یاد نہیں آیا کہ آیاغسل کیا تھا یا نہیں اب اس دوران جو نمازیں پڑھ لیں یاجن نمازوں میں امامت کی، ان نمازوں کا کیا حکم ہو گا ؟

96
97

میت کا سر نہ ہو تو نماز جنازہ ہوگی یا نہیں؟

جواب: غسل دیے ، بغیر نماز جنازہ پڑھے دفن کردیا جائے گا۔ مجمع الانہر میں ہے:”(ولا يصلى على عضو) أي عضو كان هذا إذا وجد الأقل ولو مع الرأس۔۔۔أما إذا وجد الأك...

97
98

جنبی کی نمازکے آخری وقت میں آنکھ کھلی توکیاکرے

سوال: اگر غسل فرض ہو،لیکن وقت اتناکم ہو کہ غسل نہ کر سکیں ،تو پھر کیا کیا جائے؟

98
99

غسل میں ٹانکے والی جگہ دھوئے بغیر نماز وغیرہ پڑھنا

سوال: ایک بندے کا آپریشن ہوا،آپریشن والی جگہ پر ٹانکے لگے ہوئے ہیں،اب اس پر غسل فرض ہوگیا،وہ غسل کرے گا،تو اس نے آپریشن والی جگہ پر پانی نہیں بہانا،بلکہ بقیہ جسم پر ہی بہائے گا،تو کیا وہ اس غسل کے بعد بھی نماز اور قرآن پاک وغیرہ پڑھ سکتا ہے ؟

99
100

جمعہ کے دن غسل نہیں کیا تو جمعہ ہو جائے گا؟

سوال: جمعہ کے دن اگرغسل نہیں کیا، توکیا جمعہ کی نماز ہوجائے گی؟

100