
سفر کرکے تین مختلف شہروں میں جانا ہے، تو نمازوں کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: ایک شخص کوکسی دینی کام کے لئے تین دن تین مختلف شہروں میں جانا ہے، پہلے جس مقام پر جانا ہے وہ گھر سے کم و بیش 110 کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے، وہاں ایک رات قیام کے بعد دوسرے دن جس شہر میں جانا ہے،وہ اس شہر سے 68 کلو میٹر کے فاصلہ پر ہے اور تیسرے دن کا جدول جس شہر میں ہے وہاں سے گھر 55 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے، اس سفر کے دوران نمازوں کے متعلق کیا حکم ہے؟ کہاں مکمل ادا کی جائے گی کہاں قصر؟
مقیم امام کے پیچھے مسافر کتنی رکعتیں پڑھے گا؟
جواب: قصر نہیں کر سکتا، لہٰذااگر اس نے دو رکعت پر نماز ختم کرنے کے لیے سلام پھیر دیا،تو اس کی نماز فاسد ہوجائے گی اور اب اس پر دوبارہ نماز پڑھنا فرض ہو گا ...
کیا دورانِ تلاوت مدِ منفصل کو ترک کردینا جائز ہے ؟
جواب: قصرھما۔" یعنی تمام قراء مد کی دو اقسام مد متصل اور سکون والی مد لازم پر مد کرنے پر متفق ہیں اگرچہ کہ ان کی مقدار میں انہوں نے اختلاف کیاہے۔ البتہ مد ک...
حالت سفر میں قضا نماز کی ادائیگی کا طریقہ
جواب: قصر ہی ادا کریں گے چاہے حالت اقامت میں پڑھیں۔...
مسافر اگر جمعہ کی نمازادا کرلے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کوئی شخص جمعہ کے دن مسافر ہو اور اس نے جمعہ کے خطبے کے بعد امام کے پیچھے جمعہ کی نماز پڑھ لی ، تو کیا اس کو پھر سے ظہر کی نماز قصر ادا کرنی ہوگی ؟
حالتِ سفر میں قضا ہونے والی نماز کیسے ادا کریں؟
جواب: قصر طریقے ہی سے ادا کرے گا، کیونکہ قضا نماز جس حالت میں قضا ہوئی اسی طرح ادا کی جائے گی ۔ خاتم المحققین علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علی...
مسافر دوسری یا تیسری رکعت میں مقیم امام سے ملا تو باقی نماز ادا کرنے کا طریقہ
سوال: اگر مسافر مقیم کی اقتداکرے یعنی دوسری یا تیسری رکعت میں مقیم امام سے ملے، تو اس صورت میں اسے مکمل نمازپڑھنی ہوگی یاقصر؟
نماز میں قراءت کرتے ہوئے تشدید چھوڑدینے کا حکم
جواب: قصر،مد کی غلطی میں علمائے متاخرین رحمہ اﷲ علیہم اجمعین کا فتو ی تو یہ ہے کہ علی الاطلاق اس سے نماز نہیں جاتی۔ “(فتاوٰی رضویہ، ج 06، ص 251، رضا فاؤنڈیش...
وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پرجانے میں پوری نمازپڑھے
سوال: وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پر گیا تو وہاں جاکر میں قصر پڑھوں گا یا پوری نماز؟