
بيوی کو بے پردگی سے نہ روکنے والے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس کی بیوی غیر محرم مردوں سے بے پردہ ملتی ہو، اس طرح کہ سر اور کلائیاں کھلی ہوں اور ان کے ساتھ ہنسی مذاق کرتی ہواور شوہر جاننے کے باوجود نہ روکتا ہو ،تو ایسے شوہر کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے
جواب: محرم نے مذکورہ کسی چیز کو علی وجہ الکمال کیا یعنی اتنی مقدار میں کہ جس سے جنایت کامل ہو جائے مثلاً ایک دن لباس پہنا یا ایک پورے عضو کو خوشبو لگالی وغی...
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: محرم کے سامنے بدن کے اتنے حصے کو چھپانا ضروری ہے اور فتنے کے خوف کی وجہ سےفی زمانہ عورت کوچہرے کےپردے کابھی حکم ہے۔لہذاعورت کا لباس ایسا ہونا چاہئے...
کسی کی جگہ پر بغیر اجازت مسجد بنانے کا حکم؟
جواب: سبیل اللہ مسجد کو دیدے تو ثواب عظیم کمائے گا اور اگر کچھ کم قیمت میں بیچ دے تب بھی ثواب کا مستحق ہے۔اگر مکمل جگہ اور اس پرپہلے تعمیر ہوئے گھر کی قیمت ...
کیا اسی(80)سال کے غیر محرم بوڑھے مرد سے بھی پردہ کرنا ہوگا ؟
سوال: جس مرد کی عمر اسی (80) سال سے زیادہ ہو، کیا عورت پراس عمر کےغیر محرم مرد سے بھی پردہ فرض ہوگا ؟
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
جواب: محرم مرد یا مرد کا نامحرم عورت سے ہاتھ ملانا، ناجائزو گناہ، حرام اور تعلیماتِ دینیہ کے صریح خلاف ہے۔ یاد رکھیے! دینِ اسلام ہر اُس راستے کو بند کرتا ...
عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟
جواب: محرم کو بغور دیکھ کر لطف اندوز ہونے والا ہے)جنت کی خوشبو تک نہ پائے گا اور اس لئے کہ لباس سے انداز قدوقامت ظاہر ہو تو اس لباس کو دیکھنا مخفی اعضاء کو ...
جواب: سبیل اللہ غازی کا کھانا ، پینا ، سونا، جاگنا عبادت ہے بلکہ ان کے گھوڑوں کی رفتار بھی عبادت ہے۔ لہٰذا ماں باپ کو راضی کرنا ، ان کی اطاعت کرنا ، ربّ...
سوال: کیا قیامت 10 محرم الحرام کو ہی آئے گی ؟
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: محرم کے سامنے ظاہر کرنا یا اس طرح استعمال کرنا کہ آواز ان تک پہنچے، یہ ناجائز ہے۔ اللہ عزوجل قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے:﴿ولا یضربن بارجلھن لیعلم ما...