
جس نے جان بوجھ کر نماز ترک کی، اس نے کفر کیا۔حدیث پاک کی وضاحت
جواب: معنیٰ مراد نہیں ،بلکہ کفران ِنعمت اور ناشکری ہے۔ مجمع الزوائد میں ہے :”عن أنس بن مالك قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم:من ترك الصلاة متعم...
تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟
جواب: معنی خطا اور درستگی سے ہٹ جانا ہے اور اِس کی دو قسمیں ہیں:جلی اور خفی۔لحنِ جلی ایسی خطاہے ،جو الفاظ پر طاری ہوتی ہےاور قراءت کے عُرف میں بگاڑ پیدا کرت...
پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم
جواب: مذی،سنن ابن ماجہ اورمشکوۃ المصابیح میں حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے:’’ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا ینبغی للمومن ان یذل نفسہ‘‘ترجم...
وضو توڑنے والی چیزیں کون سی ہیں؟
جواب: مذی، مَنی، کیڑا، پتھری، مرد یا عورت کے آگے یا پیچھے سے نکلیں وضو جاتا رہے گا۔ البتہ اس کے علاوہ بھی بہت ساری چیزوں سے وضوٹوٹ جاتا ہے مثلاً مباشرتِ فاح...
لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟
جواب: مذی شریف کی حدیث مبارک میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”من قال في القرآن برأيه: فليتبوأ مقعده من النار“ترجمہ: جس نے بغیر ...
شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟
جواب: معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے ، لیکن یاد رہے کہ ”صلح“ صرف طلاق سے رجوع کرنے کے معنی میں خاص نہیں، بلکہ مختلف معانی اور تعبیرات میں ”صلح“ کا صیغہ استع...
مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟
جواب: معنی یعنی ظرف کے لیےہے ۔ تو اب ترجمۃ الباب اور اثر کے درمیان مطابقت حاصل ہوجائے گی۔(یعنی معنی یہ ہوگا کہ جس وقت امام سلام پھیرے،تو مقتدی بھی اسی وقت...
جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: معنی میں داخل ہے،توسب معنی بت میں ہیں اور بت اﷲعزوجل کامبغوض ہے توجوکچھ اس کے معنی میں ہے،اس کا بلا اہانت گھرمیں رکھناحرام اور موجبِ نفرتِ ملائکہ کرام...