علماء اور مشائخ کا روز محشر شفاعت کرنا
جواب: تعلقات یاد دلائیں گے،اگر کسی نے عالِم کو دنیا میں وضو کے لیے پانی لا کر دیا ہوگا، تو وہ بھی یاد دلا کر شفاعت کی درخواست کرےگا اور وہ اس کی شفاعت کریں ...
کیا مرد کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے بھی پردہ ہوگا؟
جواب: بیوی کی بیٹی جو دوسرے خاوند سے ہو، وہ حرام ہے اگرچہ ہماری پرورش میں نہ ہو۔ مگر یہ سوتیلی بیٹی صرف ہمارے لیے حرام ہے اور ہماری اولاد کے لیے حلال اور ہم...
بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام
جواب: تعلقات قائم کرنے کی تفصیل کے بارے میں بحر الرائق میں ہے”اعلم أن هذه المسألة على ثلاثة أوجه؛ لأن الدم إما ينقطع لتمام العشرة أو دونها لتمام العادة أو د...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے دو شادیاں کی تھیں ، دونوں بیویوں کو اس نے الگ الگ گھرلے کے دیا ہوا تھا ، دونوں بیویاں اپنے بچّوں کے ساتھ اسی الگ الگ گھرمیں ہی رہتی تھیں ، البتہ شوہر دوسری بیوی کے پاس رہتا تھا۔ اب شوہرکا انتقال ہوگیا ہے تو پہلی بیوی چاہتی ہے کہ چونکہ میرا شوہر دوسری بیوی کے پاس رہتا تھا لہٰذا دوسری بیوی کے گھرجاکرعدت گزارے ، کیا اس کی اجازت ہوگی یا نہیں؟ دونوں کا گھرزیادہ دور نہیں ہے ، اور کوئی جھگڑا بھی نہیں ہے ، دوسری بیوی بھی اس بات پر راضی ہے کہ پہلی بیوی اس کے گھرمیں آ کرعدت گزارے۔
شوہر یا بیوی کاایک دوسرے کی میت کو غسل دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وفات کے بعد عورت اپنے شوہر کو اور شوہر اپنی بیوی کوغسل دے سکتا ہےیا نہیں؟ براہِ مہربانی تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ سائل : بشارت علی(اچھرہ ، لاہور)
بلاوجہ بیوی اوربچوں کانان ونفقہ ادانہ کرنا
سوال: اگر کوئی شخص اپنی بیوی اور بچوں کا نان نفقہ ادا نہ کرے حتی کہ بیوی اپنے تمام اخراجات پورے کرنے کےلیے مکمل طور پر اپنے والدین اور بہن بھائیوں پر منحصر ہو ،اور یہ سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے ،خاندان کے بڑے افراد کی مداخلت کے باوجود شوہر نفقہ نہ دےاور صورتحال بگڑتی جارہی ہوتو بیوی کےلیے کیاحکم ہے؟
پیر صاحب کے بدعقیدہ خلیفہ سے تعلق رکھنا کیسا؟
سوال: کیا جامع شرائط پیر صاحب کے انتقال کے بعد بیعت ختم ہوجاتی ہے؟ اگر نہیں تو ایک شخص کسی کامل اور جامع شرائط پیر کا مرید ہے، پیر صاحب کے انتقال کے بعد ان کا کوئی گدی نشین اور خلیفہ بن گیا جو جامع شرائط نہیں، بلکہ گمراہ کن عقائد والا ہے تو ایسی صورت میں کیا اس خلیفہ سے تعلقات رکھ سکتے ہیں اور تعویذ وغیرہ لے سکتے ہیں ؟
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
سوال: جمیلہ اور بکر دونوں میاں بیوی ہیں اور بےاولاد تھے، ان دونوں نے زید کو گود لیا۔ زید کو جمیلہ کی بہن نے دودھ پلاکر رضاعت کا رشتہ قائم کیا۔ کچھ سالوں کے بعد جمیلہ اور بکر کی اپنی بیٹی زینب بھی پیدا ہوگئی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ بالغ ہونے کے بعد زید اور زینب کے درمیان پردے کا کیا معاملہ ہو گا؟
بیوی کے فوت ہونے سے نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
سوال: جب بیوی فوت ہو جاتی ہے، تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟