سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 375 results

91

مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟

جواب: میت کی طرف سے منتِ اعتکاف کا فدیہ ادا کرنے کے متعلق فتاوی عالمگیری میں ہے:”لو نذر اعتكاف شهر فمات اطعم لكل يوم نصف صاع من برّ او صاعًا من تمر او شعير ...

91
92

میت کا اپنا مال میت کے ساتھ دفن ہو جائے تو اسے نکالنے کے لئے قبر کھودنا

سوال: اگر میت کا اپنا ہی موبائل کفن میں رہ جائے تو اسے نکالنے کے لیے قبر کھولنے کا کیا حکم ہے ؟مختلف حادثات میں فوج کی طرف سے فوت شدگان کو جو غسل اور کفن دیا جاتا ہے، تو میت کا چھوٹا موٹا سامان جیسے پرس موبائل وغیرہ تابوت میں رکھ دیا جاتا ہے تو بعض اوقات ورثاء کو بتانا بھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے میت کے ساتھ ہی دفن ہو جاتا ہے اس کو نکالنے کا کیا حکم ہے؟

92
93

میت کے غیرضروری بال کاٹنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کو غسل دیتے وقت اس کے غیر ضروری بال کاٹنا کیسا ہے؟

93
94

کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم

سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟

94
96

عورت کا حیض و نفاس میں کسی عورت کی میت کو غسل دینا

سوال: کسی عورت کا حیض و نفاس کی حالت میں ،دوسری کسی عورت کی میت کو غسل دینا جائز ہے؟

96
97

بروکری اور اس کےضروری احکام

جواب: امانت داری کا مظاہرہ کرے اگر ضرورت ہو تو لیبارٹری ٹیسٹ کروائےبلاحاجت صرف اپنی کمائی کے لیے مریض سے ٹیسٹ نہ کروائےبلکہ ڈاکٹر کو چاہیے کہ وہ مریض سے خی...

97
98

مضاربت اور اس کےضروری احکام

جواب: امانت رکھ سکتا ہے۔ 3. مضارب(Working Partner)نےجس کو مال بیچا اس خریدار (Buyer)نے ثمن (Price/Money)کا کسی پر حوالہ کردیا تو مضارب(Working Partner) ...

98
99

مقدس اشیاء قرآن، کعبہ شریف وغیرہ کی قسم کھانے کا حکم

جواب: امانت ،زندگی اور روح وغیرہ کی قسم برابر ہے ۔(مرقاۃ المفاتیح ،ج06،ص 2234،دار الفکر ،بیروت) بدائع الصنائع میں ہے:”اما اليمين بغير اللہ ۔۔وهواليمين ب...

99