
قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے دوسرے پر بطورِقرض 40 لاکھ روپے ہیں، لیکن مقروض کے پاس فی الحال قرض خواہ کو دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں اور نہ ہی اس سے قرض واپس ملنے کی امید ہے، البتہ مقروض پیسے دینے کا اقرار کر رہا ہے کہ کہ جب ہوں گے، تو دے دوں گا، جبکہ قرض خواہ (جس نے قرض دیا ہوا ہے، اس) کو ابھی پیسوں کی ضرورت ہے اور قرض خواہ کی مالی کنڈیشن یہ ہے کہ یہ خود جاب کرتا ہے اوراس کی سیلری ہر مہینے خرچ ہوجاتی ہے۔ کسی مہینے چار پانچ ہزار بچ جاتے ہیں اور کبھی وہ بھی نہیں بچتے۔ اس کے علاوہ قرض خواہ کے پاس بقدر نصاب حاجت سے زائد کوئی چیز نہیں ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس قرض خواہ کو اگر کوئی زکوٰۃ دے، تو یہ لے سکتا ہے؟ یا پھر اس کا جو قرض دوسرے بندے پر ہے، اس کی وجہ سے یہ زکوٰۃ نہیں لے سکتا؟
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: والدین کا نفقہ بھی لازم ہوتا ہے۔ اگرچہ بعض صورتوں میں عورت پر بھی والدین کا نفقہ لازم ہوجاتا ہے لیکن اس کی نوبت کم ہی آتی ہے، لہٰذا مرد کو عورت کے مق...
ماں باپ کا کسی رشتے دار سے قطع تعلق کرنےکا کہنا
سوال: بعض اوقات والدین ذاتی رنجش کی بنا پرذی رحم محرم رشتے دار سے تعلق توڑنے کا کہتے ہیں ،تو کیا اس صورت میں اولاد پر والدین کی بات ماننا لازم ہوگا؟
لڑکی کے انتقال پر اس کے زیورات و کیش میں کس کس کا حصہ ہوگا ؟
سوال: کیا لڑکی کے مرنے پر اس کے پاس موجود زیورات اور کیش میں اس کے والدین کا حصہ ہوگا یا صرف شوہر اور بچوں کا حصہ ہوگا؟
غوث پاک رضی اللہ عنہ کے قول ” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “ سے متعلق چند سوال
جواب: والدین بختیار کاکی رضی اللہ عنہ کی یہ روایت پہنچی کہ ایک دن ہمارے پیر و مرشد خواجہ بزرگ نے اپنا سر مبارک نیچے جھکادیا اور فرمایا” بل علی راسی و عینی “...
مرحوم والدین کی طرف سے عمرہ – ایک کافی یا دو ضروری؟
سوال: میں اس وقت مکہ مکرمہ میں ہوں،مجھے اپنے والدین کےلئے عمرہ کرنا ہے،وہ دونوں وفات پاچکے ہیں، توکیا میں اپنے مرحوم والدین کی طرف سے ایک عمرہ کرسکتی ہوں یا پھرمجھے اُن دونوں کی طرف سے ،دو عمرے کرنا ہی ضروری ہوگا؟
والدین کو قتل کرنے والے کی نمازِ جنازہ کا حکم
سوال: کیا یہ بات درست ہے کہ جس شخص نے اپنے والدین میں سے کسی کو قتل کیا تو اس کی نماز جنازہ ادا نہیں کی جائے گی؟
آخری قعدہ میں ایک سے زیادہ دعائیں پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: والدین کے لیے اور تمام مؤمنین اور مؤمنات کےلیے استغفار کرےجیسا کہ "خلاصہ الفتاوی "میں ہےاور اپنے لیے اور اپنے علاوہ دوسرے مؤمنین کے لیے دعا کرے، یہ سن...
شوہر بیوی کو خرچ کے پیسے نہ دے تو بیوی بغیر اجازت پیسے لے سکتی ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر شوہر بیوی کو خرچ کے پیسے نہ دے تو شوہر کے پیسے جو بیوی کے پاس رکھے ہوئے ہیں ،ان میں بیو ی ،بغیر اجازت شوہر خرچ کے پیسے لے سکتی ہے؟
ویزہ لگوانے کے لیے پیسے دے کرعمربڑھواناکیسا؟
سوال: میرا بھتیجا پاکستان میں ہے۔اس کا ویزہ لگوانے کے لیے عمر بڑھوانی ہے ۔اس کے لیے ادارے والے پیسے مانگتے ہیں ۔کیا ان کو پیسے دینا جائز ہے؟