سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 878 results

91

شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟

جواب: اعتبار ہے اور پہاڑی راستہ میں اسی حساب سے جو اس کے ليےمناسب ہو اور دریا میں کشتی کی چال اس وقت کی کہ ہوا نہ بالکل رُکی ہو نہ تیز۔(بہار شریعت،جلد 1،صفح...

91
92

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت کرنا

جواب: اعتبار سےاس کی مقدار 30 حروف بیان کی اور اعلی حضرت علیہ الرحمۃ نےحروف کے اعتبار سے اس کی مقدار 25 حروف بیان کی اور یہی مختار ہے، البتہ اعلی حضرت علیہ ...

92
93

صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟

جواب: اعتبار سے ہے، نہ کہ مقدار کے اعتبار سے اور دوسرا یہ کہ حقیقتاًعمر میں زیادتی ہوتی ہے ،پس یہ حقیقی زیادتی اس فرشتے کے علم کے اعتبار سے ہو گی جس کو زند...

93
94

گونگے شخص کے نکاح کا طریقہ

جواب: اعتبار نہیں ہوگا، بلکہ لکھ کر ہی عقد کرنا ہو گا، مثلاً نکاح وطلاق وغیرہا، اور اگر لکھنا نہیں جانتا ،تو پھر اُس صورت میں اشارے قابلِ اعتبار ہوں گے۔ ...

94
95

پہلی بیٹی آٹھ ماہ کی ہے،کیا اس وجہ سے حمل ضائع کرواسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں تین بچوں کا والد ہوں، میری چھوٹی بیٹی ابھی تقریباً آٹھ ماہ کی ہے، میری زوجہ کی طبیعت خراب ہوئی تو میں نے اس کا چیک اپ کرایا جس کی وجہ سے پتا چلا کہ اس کو دوبارہ حمل ٹھہر چکا ہے، ڈاکٹر نے اس حالت میں نئے بچے سے منع کیا ہے، کہ میری زوجہ کی صحت اس کی اجازت نہیں دیتی، اور نئے حمل کی وجہ سے دودھ خشک ہونے کا خدشہ ہے جب کہ ہم نے ابھی بچی کو دودھ بھی پلانا ہے، اب آپ شریعت کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ ہم اس حمل کو ضائع کرا سکتے ہیں یا نہیں؟

95
96

عورت کی عدت کا ایک اہم مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکی کی عمر28 سال ہے ، اسے اب 24 نومبر کو شوہر نے طلاق دیدی ہے۔ 7 مہینے پہلے اس کے ہاں ولادت ہوئی تھی اور ولادت کے بعد 40 روز تک نفاس کا خون رہا ، پھر پاک ہونے سے لے کر آج تک دوبارہ حیض کا خون نہیں آیا ، اب اس کی عدت کتنی ہوگی؟ ڈاکٹر کہتی ہیں کہ بچے کو دودھ پلانے تک حیض کا معاملہ یوں ہی رہے گا اور ایک سال یا دو سال بعد شروع ہوگا ، آپ راہنمائی فرمائیں ؟

96
97

زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟

97
98

کیا دوران وضو ایک موزے پر مسح اور دوسرے کو دھونا درست ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کی بائیں سائڈ پر فالج کا اٹیک ہوا ہے جس کی وجہ سے اس کی بائیں ٹانگ مفلوج ہو گئی ہے اب زیدفالج زدہ پاؤں پر موزہ پہنتا ہے جبکہ دوسرے پاؤں پر موزہ پہننے سے گرمی لگتی ہے تو اس پر موزہ نہیں پہنتا معلوم یہ کرنا ہے کہ کیاگرمی کے عذر کی وجہ سے یوں کر سکتا ہے کہ مفلوج پاؤں میں موزہ پہن کر اس پر مسح کر لیا کرے جبکہ دوسرا پاؤں دھو لیا کرے گا ؟ نوٹ : سائل کا بیان ہے کہ ڈاکٹر کی طرف سے مفلوج پاؤں کو دھونے کی ممانعت نہیں ہے اورپانی سے دھونا بھی تکلیف دے نہیں ہاں دھونے کے لئےاس پاؤں کو آگے پیچھے کرنے اور اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ سائل :مطیع الرحمٰن(سمن آباد لاہور)

98
99

کافرہ دائیہ سے زچگی کروانا

سوال: میں باہر ملک میں ہوتا ہوں، میری زوجہ حمل سے ہے، تو کیا وہ ہندو لیڈی ڈاکٹر سے ڈلیوری کروا سکتی ہے؟

99
100

کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟

جواب: ڈاکٹر اقبال نے مغرب کی ترقی کی اصل وجہ بیان کرتے ہوئے اور اسلام پر عمل ترقی سے مانع نہیں ہے، کو بیان کرتے ہوئے "جاوید نامہ" میں لکھا ہے کہ قوتِ مغرب ...

100