مذی اور ودی کھرچنے سے پاک ہوں گی یا نہیں ؟
سوال: کیا مذی ، ودی اور منی ، تینوں کا یہ حکم ہے کہ وہ کپڑوں پر لگ جائے اور خشک ہو جائے، تو اسے کھرچ دینے سے پاکی کا حکم ہو جائے گا؟
کافروں کے استعمال شُدہ کپڑے بیچنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا پُرانے کپڑوں کا ٹھیلہ ہے اور اس میں کافروں کے بھی استعمال شدہ کپڑے ہوتے ہیں، ہوسکتا ہے کہ پاک کے ساتھ ساتھ ناپاک کپڑے بھی ہوتے ہوں تو کیا اس طرح کپڑوں کو بیچنا جائز ہے ؟ اگر بالفرض کسی کپڑے کا ناپاک ہونا مجھے معلوم بھی ہو تواس کو بیچنا کیسا ہے؟
حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟
جواب: پاک نہیں ہوتے،اس لیے وہ جس دوامیں ڈالے جائیں گے وہ بھی ناپاک نہیں ہوگی،پاک ہی رہے گی اورپاک چیزکاظاہر ِبدن پراستعمال جائزہے، جیسے افیون کھاناحرام ہے ،...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: پاک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ﴿لَعْنَتَ اللہِ عَلَی الْکٰذِبِیۡنَ ﴾یعنی :جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہے ۔ ( سورہ آل عمران ،آیت 61) رسول اللہ صَلّ...
عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟
جواب: پاکستان کے بعض علاقوں کی عورتوں میں رائج ہے)اور اسے اُس علاقے میں غیر مہذب طریقہ شمار نہیں کیا جاتا، لہذا اس طرح عورتوں کا زینت کے لیے کان میں ایک سے ...
کیا کپڑوں میں پیشاب نکل جانے سے غسل لازم ہوتا ہے ؟
سوال: اگرپیشاب کے قطرے کپڑوں پر پڑجائیں یا پیشاب پر کنٹرول نہ ہو اور کچھ قطرے کپڑوں میں نکل جائیں، تو ایسی صورت میں کیا غسل واجب ہو گا ؟نیزمذکورہ صورت میں کپڑے پاک کرنے کے لئےمکمل دھونے پڑیں گے یا کپڑے کا جو حصہ ناپاک ہے صرف وہ دھونے سے کپڑے پاک ہو جائیں گے ؟
دودھ پیتا بچہ کپڑوں پر قے کردے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: دودھ پیتا بچہ کپڑوں پر الٹی کر دے ، تو ان کو پونچھ لینے سے وہ پاک ہو جائیں گے ؟
حیض والی عورت کا پسینہ کپڑوں پر لگ جائے توکیا کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں ؟
سوال: یہ بات رائج ہے کہ حیض اور نفاس والی عورت جو کپڑے اپنے پہننے کے لیے استعمال کرے گی، اگر اس عورت کا پسینہ کپڑوں کو لگ جائے اگرچہ نجاست خون وغیرہ نہ لگا ہو، پھر بھی صرف پسینہ لگنے سے وہ کپڑے ناپاک ہو جائیں گے، ان کو غسل کے بعد پاکی کی حالت میں نماز وغیرہ کے لیے استعمال نہیں کر سکتے۔کیا یہ بات درست ہے؟
حضور ﷺ اور اولیاء کرام علیہم الرحمہ کی شفاعت میں فرق
جواب: پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو حاصل ہے اور یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خصائص میں سے ہے۔ شفاعت کبری کا مقام یہ ہے کہ جب تک نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم شف...
دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟
سوال: یہ تو معلوم ہے کہ دنیا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے علاوہ کسی کو دیدارِ الٰہی نہیں ہوا، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا دنیا میں اللہ پاک کادیدار ممکن بھی ہے یا نہیں؟