سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 738 results

91

واپس لینے کی شرط پر کوئی چیز بیچنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے بکرکوپندرہ لاکھ روپےکی اپنی گاڑی اس شرط پرفروخت کی کہ جب میرے پاس پیسے ہوں گے، تب میں اداکرکے گاڑی واپس لے لوں گااوراس وقت تک گاڑی تم استعمال کرو۔کیاان دونوں کے درمیان مذکورہ معاہدہ شرعاجائزہے یاناجائز ؟

91
92

اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟

سوال: اکیا فرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے عمرو سے کہا کہ مجھے کاروبار کے لیے رقم چاہیے ،اس رقم سے کاروبار کرنے کی وجہ سے مجھے بھی فائدہ ہو گا اور آپ کو بھی فائدہ دوں گا۔عمرو نے کہا کہ مجھے کیا فائدہ ہو گا؟زید نے کہا کہ میں اس رقم سے اپنا کاروبار کروں گا اور آپ کو فائدہ یہ ہو گا کہ میں آپ کو ہر ماہ ایک ہزار تولہ چاندی بیچوں گا اور اس کا ریٹ فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کم ہو گا اور اگر کسی ماہ چاندی نہ بیچ سکا، تو اس سے اگلے ماہ پچھلا وزن بھی پورا کروں گا اور فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کمی کے بجائے 160روپے کمی کے ساتھ بیچوں گا۔یونہی جب تک آپ کو رقم واپس نہیں کردیتا،اس وقت تک اسی طرح مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر چاندی بیچتا رہوں گا۔یاد رہے کہ زید عمرو کی رقم سے جو کاروبارکرے گا،اس کاروبار کے ساتھ عمرو کاکوئی تعلق نہیں ہوگا،اس میں نفع ہو یا نقصان ،بہر صورت زید بعد میں عمرو کو اس کی پوری رقم واپس کرے گا ۔براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید اور عمرو کے ما بین طے پانے والا مذکورہ معاہدہ شرعا درست ہے یا نہیں ؟

92
93

وطن اقامت، محض نیت ِ سفر سے نہیں، بلکہ بالفعل سفر سے باطل ہوتا ہے

سوال: زید حیدرآباد سے کراچی بیس دن کے لیے آیا ، بارہویں دن اس کو معلوم ہوا کہ کل چھٹی ہے، لہٰذا اس نے ارادہ کرلیا کہ کل واپس حیدرآباد چلا جاؤں گا۔ اب بارہویں دن جب سے واپسی کی نیت کی ہے تب سے لے کر تیرہویں دن واپس جانے تک یہ نماز قصر پڑھے گا یا پوری؟

93
94

حج وعمرہ میں لازم ہونے والے دم کا گوشت کون کھا سکتا ہے ؟

جواب: ہبہ کردیں یا بیچ دیں ،تو اب غیرمستحق شخص کیلئے اُس گوشت کا لینا اور اُسے کھانا جائز ہوگا۔ اس تفصیل کے بعد پوچھی گئی صورت کا حکم واضح ہوگیا ک...

94
95

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: جن رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے، اگر ان میں سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں چلے گئے، تو یاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم ہوتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ (1)یہ واپس لوٹنا کس درجے کا حکم ہے ؟ اگر یاد آنے کے باوجود واپس نہیں لوٹتے، تو کیا سجدہ سہو کافی ہو جائے گا؟ (2) رکوع فرض اور سورت ملانا واجب ہے ، تو یہاں فرض سے واجب کی طرف لوٹنے کا کیوں حکم ہے ؟

95
96

نابالغ کی نانی،دادی، خالہ، ماموں نے کوئی چیز اس کی نیت سے خریدی، تو کیا حکم ہوگا ؟

جواب: ہبہ یعنی گفٹ کرنے والی شمار ہوگی، کیونکہ ولی کو بچے کو ہبہ کرنے کا اور اس کی طرف سے ہبہ پر قبضہ کرنے کا اختیار و حق ہے لہٰذا ایسی صورت میں وہ چیز بچے ...

96
97

اسکالرشپ کی رقم لینا کیسا ؟

جواب: ہبہ یعنی بطور گفٹ ہوتی ہے اور بعض صورتوں میں مباح کی جاتی ہے ۔ البتہ اگر زکوٰۃ کی رقم سے اسکالر شپ دی جارہی ہے تو پھر اس کے لینے ،دینے اور م...

97
99

کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟

جواب: مانگنا۔چنانچہ طبرانی کبیر میں ہے:’’فلما فرغ دخل رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: فاضطجع فيه، ثم قال: « اللہ الذي يحيي ويميت وهو حي لا يموت، اغفر لأمي فاط...

99
100

اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟

جواب: مانگنا ہے اور کس طرح مانگنا ہے؟ بسااوقات لا علمی کے باعث اپنے ہی حق میں ممنوع وناجائز چیزوں کی دُعا مانگی جارہی ہوتی ہے ،حالانکہ شرعی طور پر ایسی د...

100