سرچ کریں

Displaying 991 to 1000 out of 1410 results

991

قسم کے کفارے میں کتابیں دینا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قسم کے کفارے میں کھانے یعنی دس صدقۂ فطر کی بننے والی قیمت کا حساب لگا کر اتنی رقم کی دینی کُتب خرید کر شرعی فقیر طالبِ علم یا عالمِ دین کو پیش کرنے سے قسم کا کفارہ ادا ہو جائے گا یا نہیں ؟

991
992

رہائش کے لیے خریدے ہوئے فلیٹ پر زکوٰۃکا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نےرہائش کےلیے ایک فلیٹ خریدا تھا،بعد میں اس کو کرائے پر چڑھادیا، تو کیا اس فلیٹ پر زکوۃ ہوگی ؟ اگر ہوگی تو اس کی قیمت پر یا کرائے پر؟ براہ مہربانی رہنمائی فرما دیں۔

992
993

سفر میں عشاء کی رکعتیں کتنی ہیں اور وتر کا کیا حکم ہے؟

جواب: تین رکعتیں ہیں ۔ وترجس طرح حالت اقامت میں واجب ہیں ،اسی طرح سفرمیں بھی واجب ہیں۔ اورعشاکی فرضوں کے بعدکی دورکعات سنتوں کے حوالے سے یہ تفصیل ہے کہ ا...

993
994

گائے،بیل یا اونٹ میں سات حصے ہونا ضروری ہے یا کم بھی ہو سکتے ہیں ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بیل یا گائے میں سات حصے داروں سے کم یعنی تین،چار، پانچ یا چھ حصے دار بھی شامل ہو سکتےہیں ياسات حصے دار ہونا ہی لازم ہے؟وضاحت فرما دیں۔

994
995

نماز میں دنیاوی خیالات اور وسوسے سے بچنے کا طریقہ

جواب: تین بار تُھتکار کرلاحول شریف یعنی لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلاَّ بِاللہ الْعَلِیِّ الْعَظِیْم پڑھ لے پھر تحریمہ کہے یعنی نَماز شروع کرے،دورانِ نَماز نگ...

995
996

بچے کو امام حسین رضی اللہ عنہ کا منگتا بنانا کیسا اور ایسے کو بھیک دینا کیسا ؟

جواب: تین قسم(کی)ہے: ایک غنی مالدار، جیسےاکثرجوگی اورسادھوبچے،انہیں سوال کرناحرام اورانہیں دیناحرام۔۔۔دوسرےوہ کہ واقع میں فقیرہیں،قدرِنصاب کےمالک نہیں،مگرقو...

996
997

سورہ فاتحہ کی ایک آیت یا کچھ حصہ بھول جانے سے نماز کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ فرض نماز کی پہلی دو رکعتوں میں سے کسی رکعت میں بھولے سے سور ۂ فاتحہ کی ایک آیت یا اس کا کچھ حصہ رہ جائےاور آخرمیں سجدہ سہو کیےبغیر یونہی نماز مکمل کر کےنماز توڑنے والا کوئی عمل بھی کر لیا ،تو اس نماز کے بارے میں کیا حکم شرعی ہے ؟

997
998

موٹے فوم پر سجدہ کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں تین تہوں والاایک فوم بچھایاگیاہے،جس پرسجدہ کرنے میں پیشانی پورے طورپردبتی نہیں ،زمین کی سختی محسوس نہیں ہوتی ،بلکہ اگرمزیددبایاجائے تومزیددبے گی ،اسی طرح پاؤں کی انگلیاں درست طریقے سے زمین پرنہیں لگتیں۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیاایسے فوم پرنمازدرست ہوجائے گی ؟ نوٹ:دارالافتاء اہلسنت میں اس فوم کانمونہ لاکردکھایاگیا،تواسے انہی صفات کاحامل پایاگیا۔

998
999

اس شرط پر موبائل بیچنا کہ ایک ہفتے بعد واپس خرید لوں گا ، کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں موبائل کی خرید وفروخت کا کام کرتا ہوں۔ بعض اوقات کوئی کسٹمر آتا ہے اور مجبوری کی وجہ سے موبائل بیچتا ہے، لیکن وہ بیچنا نہیں چاہتا۔اس لیے وہ میرے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرتا ہے کہ آپ موبائل مجھ سے خرید کر ایک ہفتے کےلیے اپنے پاس رکھ لو۔ اگر میں ایک ہفتے تک واپس آگیا، تو کچھ اضافی رقم دے کر آپ سے موبائل واپس لے لوں گااور یہ اضافی رقم طے ہو جاتی ہے کہ دو ہزار یا تین ہزار اضافی رقم ہوگی اور اگر نہ آیا تو آپ کی مرضی، چاہے آپ موبائل بیچیں، یا خود استعمال کریں۔ اس کے بعد دونوں فریق اس معاہدے کے پابند ہوتے ہیں، اگر بالفرض مجھے کوئی دوسرا کسٹمر آ کر دس ہزار منافع کی بھی آفر کرتا ہے، تو میں وہ قبول نہیں کر سکتا ، بلکہ موبائل کےمالک کو ہی موبائل واپس کرنےکا پابند ہوتا ہوں اور اس سے نفع بھی وہی لوں گا جو ہمارا آپس میں طے ہو چکا ہو۔ مثال کے طور پر میں نے اس سے موبائل پچیس ہزار کا لیا ہو تو ہفتے بعد اس کو اٹھائیس ہزار کا بیچ دوں گا۔میرا سوال یہ ہے کہ اس طرح کی خرید وفروخت کرنا شرعی طور پر جائز ہے یا نہیں؟

999
1000

آٹو میٹک واشنگ مشین سے کپڑے پاک کرنا کیسا؟

جواب: تین بار پانی لے کر ہر بار اس طرح نچوڑ دے کہ قطرہ ٹپکنے کے قابل نہ رہے ، اور نجاست اگر مرئیہ (سوکھنے کے بعدنظرآنے والی) ہو اور دھلنے کے بعد نجاست کا ب...

1000