
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: حکم نہیں لگے گا، جب تک اس کا ذائقہ یا رنگ یا بُو نہ بدلے اور ان اوصاف میں سے کسی ایک کے بھی تبدیل ہونے کے بعد اس پر نا پاکی کا حکم ہو گا، اب اسے پاک ن...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے رشوت کے طور پر بکر کو کوئی تحفہ دیا لیکن اب زید نے اس گناہ سے توبہ کرلی تو کیا جو گفٹ دیا تھا وہ واپس لینا ضَروری ہے یا یہ معاف بھی کر سکتا ہے؟ وہ گفٹ باقی موجود ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں کیا حکم ہوگا؟
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
جواب: حکمی قبضہ ہونا بھی ضروری ہے۔ لہذا اگر کسی چیز کو خریدنے سے پہلے ہی بیچ دیا جائے، تو یہ بیع ناجائز و باطل ہو گی کہ اس نے ایسی چیز کو بیچا ،جو ابھی...
آن لائن (Online)خرید و فروخت سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلےکےبارےمیں کہ اَشْیاء کی تَشْہِیر(Advertisement) کرتے وقت پہلے انٹرنیٹ پر مصنوعات (Products)کی تصاویر لگائی جاتی ہیں پھر ان کو دیکھ کرپسند آنے کی صورت میں خریدو فروخت کی جاتی ہے اور اس کے بعد گاہک آن لائن(Online) رقم ادا کردیتا ہے۔بسا اوقات بیچی گئی چیز سودا ہونے تک پراڈکٹ (Product) تشہیر کرنے والے کی ملکیت میں نہیں ہوتی البتہ سودا ہونے کے بعد وہ کسی اور سے خرید کراس کو بھجوا دیتا ہے جس نے پہلے سے رقم دے دی تھی تواس کا کیا حکم ہے؟