
والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کا والد کی وراثت میں حصہ
جواب: شرائط بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’ووجود وارثہ عند موتہ حیا حقیقۃ“یعنی مورث کی وفات کے وقت وارث کا حقیقۃً زندہ موجود ہونا(بھی وراثت کے ثبوت کی ایک شرط ...
دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟
سوال: اگر کوئی شخص خلوت میں کسی نیکی کا عادی ہو (مثلاً نعت سن کر روتا ہو یا دعا میں روتا ہو) تو اب اگر وہ کسی ایسی جگہ ہو کہ جہاں لوگ اسے دیکھ رہے ہوں، اور وہ اپنے معمول کے مطابق اس نیک کو عمل کو بجالائے جس پر اس کے دل میں یہ خیالات آئیں کہ فلاں مجھے دیکھ رہا ہے، وہ مجھے نیک سمجھے گا۔ تو کیا ان خیالات کا آنا بھی ریاکاری میں شمار ہوگا؟ نیز ریاکاری کے خیالات آنے کی صورت میں شریعت کی کیا تعلیمات ہیں؟ کیا ان خیالات کی وجہ سے نیکی کو ترک کردینا چاہیے یا پھر اس نیکی کو بجا لانا چاہیے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: بنت علی
مکروہ وقت میں عمرہ ادا کرنا کیسا ؟
جواب: پررک جاناضروری نہیں تھا۔البتہ طواف کےنوافل اس وقت میں ادانہیں کرسکتے تھے ،جس کی تفصیل اوپرگزری لہذااگرطواف کے نوافل اس وقت میں اداکیے تھے ، تو توبہ کے...
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
سوال: ہم مسلمان ہیں، مغربی ممالک میں رہتے ہیں،وہاں مختلف اداروں، دفاتر ، تعلیمی اداروں اورانسٹیٹیوٹس وغیرہا میں بسااوقات مسلمان مرد یا عورتوں کو مختلف مواقع پر اجنبی مردوں یا عورتوں سے مصافحہ کرناپڑتاہے،اب اگروہاں مصافحہ کے لیے ہاتھ نہ بڑھایا جائے، تو دوسرے فردکی طرف سے ملازمت وغیرہ کی صورت میں ضرر یا نقصان وغیرہ پہنچنے کااندیشہ رہتاہے۔کیا شرعاً مسلمانوں میں اِس صورت میں مصافحہ کرنے کی اجازت ہو گی یانہیں؟
سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟
جواب: پر لازم ہوتے ہیں، لہٰذا چیز خریدتے وقت اگر کسی نے کہا کہ اس درہم کے بدلے یہ چیز دے دو تو بعد میں خریدار اس درہم کے بدلے دوسرا درہم بھی دے سکتا ہے، کیو...
مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟
جواب: پر اس نماز کو دوبارہ پڑھنا فرض ہے۔مسافرشخص مقیم افراد کی امامت کروا سکتا ہے ، جب کوئی مسافر چار رکعت والے فرضوں میں مقیم لوگوں کی امامت کرے ،تو حکمِ ش...
ساری زندگی غلط نمازیں پڑھیں توکیا حکم ہے؟
جواب: پرمکمل نہ کیایانمازمیں کوئی ایساعمل کیا،جس سے نمازفاسدہوجاتی ہے،تواس طرح جتنی نمازیں پڑھی ہیں،ان تمام نمازوں کا لوٹانا فرض ہوگا۔ اوراگرجان بوجھ کر...
قضا نمازوں میں جمعہ کی نماز کا حساب کیسے لگایا جائے ؟
جواب: شرائط ہیں ،ان میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ وقت موجود ہو اور ایک شرط یہ ہے کہ جماعت کے ساتھ پڑھی جائے۔لہٰذاجب جمعہ کی نماز قضا ہوگئی تو اب جمعہ کے بجائے...
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا اور سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے نماز کا اعادہ لازم ہو گا؟ (2) بہار شریعت میں ہے کہ :’’اگر قیام ہی کی حالت میں سلام پھیر دیا ،تو بھی نماز ہو جائے گی،مگر سنت ترک ہوئی۔‘‘(بھار شریعت، حصہ 4، صفحہ 712) اس سے سمجھ آتا ہے کہ بغیر سجدہ سہو وغیرہ کے نماز درست ہو جائےگی، کیونکہ ترکِ سنت سے سجدہ سہو/ اعادہ نماز لازم نہیں ہوتا۔