سرچ کریں

Displaying 1001 to 1010 out of 7501 results

1001

سیکولرز کا میثاقِ مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دینا درست ہے؟

جواب: ا۔ قرآن پاک میں ہے:﴿وَدُّوۡا لَوْ تَکْفُرُوۡنَ کَمَا کَفَرُوۡا فَتَکُوۡنُوۡنَ سَوَآءً فَلَا تَتَّخِذُوۡا مِنْہُمْ اَوْلِیَآءَ حَتّٰی یُہَاجِرُوۡ...

1001
1002

مقدس تحریر والے کاغذات ردّی میں بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم کاپیاں، ردّی ،کاغذ وغیرہ ایک کمپنی سے سترہ(17) روپے کے حساب سے خریدتے ہیں اور پھر اُنیس(19) روپے کے حساب سے آگے بیچ دیتے ہیں۔ اگر ہم اس کے پاس پچاس ہزار(50000) روپے رکھوادیں تو ہمیں بارہ، تیرہ (12,13) روپے کے حساب سےردّی مل جائے گی، یوں ہمیں اچھا خاصہ فائدہ ہوجائے گا۔کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟

1002
1003

احمر نام کا مطلب اور احمر نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: ا۔سنن ابی داؤد میں حضرت ابو وہب الجشمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، فرمایا:”قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:تسموا باسماء الانبیاء“یعنی رسول اللہ صلی الل...

1003
1004

کیا ویٹر کو ٹپ کی رقم تمام اسٹاف میں تقسیم کرنا ضروری ہے ؟

جواب: ا۔ اور ہمارے ہاں عرف یہ ہے کہ جو چیز یا رقم ہوٹل کے گارڈ یا خادم وغیرہ کو دی جاتی ہےوہ اسی کےلئے ہوتی ہے، دوسرے ملازمین کا اس میں کوئی حصہ نہیں ہوتا۔ ...

1004
1005

سترے کو لٹا کر رکھا جائے تو نمازی کے سامنے سے گزرنا

جواب: ا۔شرعی مقدار کے مطابق جوسترہ ہے، اگراسے کھڑاکرکے رکھاجائےیاگاڑدیاجائے توتب اس کے بعدسے نمازی کے سامنے سے گزرنے کی اجازت ہے ۔...

1005
1006

امام رکوع میں ہو تو مقتدی جماعت میں کیسے شامل ہو ؟

سوال: امام کو رکوع میں پایا ، تو کیا مقتدی کو اللہ اکبر کہنے کے بعد ایک بار سبحٰن اللہ کہنے کی مقدار کھڑے رہنا واجب ہے ؟

1006
1007

سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت

جواب: ا۔ 2. اگر مرض کا علاج کسی دوسرے طریقے سے ہو سکتا ہے، تو داغ کر علاج کرنا منع ہے ،البتہ ماہر طبیب کے نزدیک صرف داغنا ہی علاج کے لیے متعین ہے، تو بلاک...

1007
1008

مہنگائی کی وجہ سے زیادہ مہر کا مطالبہ کرنا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی شادی ہوئی،لیکن اب معاملات اس حد تک خراب ہو گئے ہیں کہ طلاق دینی پڑے گی۔لڑکی والے کہہ رہے ہیں کہ چونکہ اب مہنگائی زیادہ ہو چکی ہے ، لہٰذا مہر دُگنا دینا ہو گا ، جبکہ وقتِ عقد مہر پانچ ہزار روپے مقرر ہوا تھا۔پوچھنا یہ ہے کہ طلاق ہونے کی صورت میں کتنا مہر دینا ہو گا؟ نوٹ ! شادی پانچ سال پہلے ہوئی تھی اور اس وقت پانچ ہزار روپے دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی کی قیمت سے بہت زائد تھے۔

1008
1009

بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟

جواب: ا۔ اس تفصیل کی روشنی میں سوال میں بیان کی گئی صورت کا متعین جواب یہ ہے کہ جوچیز والدین نے نابالغ بچے کو دی اور دیتے وقت مالک بنانے کی کوئی صراحت ...

1009
1010

سجدہ تلاوت سے متعلق چند احکام

جواب: ا۔خیال رہے!آیتِ سجدہ پڑھنے یا سننے سے اگرچہ فوراً سجدہ کرنا واجب نہیں ہوتا ،لیکن بلاعذر ادائیگی میں تاخیر کرنا ، مکروہِ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ...

1010