
عورتوں کا ناخنوں پر کالا رنگ لگانا کیسا؟
سوال: بالوں پر جوبلیک کلر لگایا جاتا ہے کیا وہ عورتیں ناخنوں پر لگا سکتی ہیں؟ اس کا کلراسی طرح کا ہوتا ہےجس طرح مہندی کا کلر ہوتا ہے، جس طرح ہم ناخنوں پہ عرق لگاتے ہیں اسی طرح وہ بلیک ہوتا ہے، اس مقصد ناخنوں پر کلر کرنا ہے، تو آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
نمازی کے سامنے سے بچہ گزر گیا تو نماز ٹوٹے گی یا نہیں؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت گھر میں اکیلی ہے اور بچوں کو سنبھالنے والا کوئی نہیں تو اگر وہ نماز ادا کر رہی ہے اور بچے بار بار سامنے سے گزر رہے ہیں تو اس نماز کا کیا حکم ہے،کیا نماز ہو جائے گی یا ٹوٹ جائے گی؟
عورت نماز میں ہاتھ باندھتے ہوئے پورا ہاتھ دوسرے ہاتھ پر رکھے تو حکم؟
سوال: عورت اگر سینے پر اس طرح ہاتھ باندھے کہ ایک ہاتھ کی ہتھیلی دوسرے ہاتھ کی پشت پر نہ ہو بلکہ سیدھا ہاتھا پورا انگلیوں سمیت دوسرے پورے ہاتھ رکھے، تو کیا اس طرح نماز ہوجائے گی؟
حیض کی حالت میں جائے نماز پر بیٹھنا
جواب: عورت حیض کی حالت میں جائے نماز پر بیٹھ سکتی ہے،اس میں کوئی حرج نہیں ہے، بلکہ عورت کے لئے مستحب ہے کہ فرض نمازوں اوراس کے علاوہ جن نوافل کی اس کی عادت...
میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا
جواب: عورت کے ایام مخصوصہ نہ ہوں تو میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا جائز ہے۔ چنانچہ قرآن پاک میں ارشادخداوندی ہے:(وَ یَسْــٴَـلُوْ...
عورت کے لیے ماہر نفسیات کی جاب کرنا کیسا؟
سوال: کیا عورتوں کے لیے ماہر نفسیات کی جاب کرنا جائز ہے؟ کیونکہ ماہر نفسیات کا اپنے کلائنٹ کے ساتھ تنہائی میں سیشن ہوتا ہے تا کہ کلائنٹ کی انفارمیشن خفیہ رہے، تو عورتوں کو یہ جاب کرنا جائز ہوگا؟
اسلام میں Love Marriage کا حکم
جواب: عورت نکاح سے پہلے ایک دوسرے سے رابطے میں ہوتے ہیں ،بےتکلفی ،ملاقاتیں کرنا،فون پر باتیں کرنا، تنہائی میں جمع ہونا،ایک دوسرے کو چھونا حتی کہ نکاح سے پہ...
عورت کا شارٹ کوٹ یا لانگ کوٹ پہننا کیسا؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیاعورت شارٹ کوٹ یا لانگ کوٹ پہن سکتی ہے؟
بالوں میں نقلی بالوں کی چٹیا ڈالنے کا حکم
جواب: عورت کا اپنے گیسوؤں اور چوٹی میں اونٹ اور خرگوش وغیرہ کے نرم بال لگانے میں کوئی حرج نہیں ۔ ( الفتاوى الهندية، جلد5، صفحة 358، دار الفكر بيروت ) ...