
جواب: طریقہ کار جوا ہے ، جوبلا شک و شبہ ناجائز وحرام ہے ،کیونکہ جس کا نام قرعہ انداز ی میں نکلے گا ، وہ تو انعام حاصل کرے گا اور جس کا نام نہیں نکلا ، اس ک...
ایک قبر میں زیادہ مُردوں کی تدفین کا شرعی حکم
جواب: طریقہ کار یہ ہوگا کہ جانبِ قبلہ میّتوں میں جو افضل ہو اس کو رکھیں گے جب کہ سب مرد یا سب عورتیں ہوں اور مرد عورت بچوں کی میّتیں ہوں تو جانبِ قبلہ مرد ...
فرضوں کے بعد ہاتھ اٹھا کردعا مانگنا اورمقتدیوں کا آمین کہنا
جواب: طریقہ ہے ،اس کا ثبوت قرآن کریم کی آیات اور احادیث طیبہ میں موجود ہے۔چنانچہ قرآن کریم میں اللہ تبارک وتعالی نے ارشاد فرمایا :’’ فَاِذَا فَرَغْتَ ...
مریض کا بیٹھ کر نماز پڑھنے کی کیفیت اور شرعی حکم
جواب: طریقہ اختیار کرنا لازم نہیں البتہ اگر دو زانو بیٹھنا آسان ہو اور اس کے علاوہ مثلاً چار زانو(چوکڑی مار کر)بیٹھنے میں زیادہ تکلیف محسوس ہو یا دوسری طرح ...
زندہ مچھلی کے ٹکڑے کرنے اور اسے کھانے کا شرعی حکم
جواب: طریقہ اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور زندہ مچھلی کے کسی بھی حصے سے ٹکڑے کردینا اچھے طریقے سے ذبح کرنے میں نہیں آتا۔ سنن ابن ماجہ میں حضرت سیدنا عب...
سالگرہ منانے اور کیک کاٹنے کا شرعی حکم
جواب: طریقہ بیان کیا ہے اس کے مطابق اگر کوئی سالگرہ منائے تواجازت ہے ورنہ نہیں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...
ایک مرتبہ دو پارٹیاں ملوانے پر بار بار کمیشن وصول کرنا
جواب: طریقہ رائج ہے کہ ایک بار سودا کروانے کے بعد جب بھی وہ دونوں پارٹیاں باہم رضا مندی سے کوئی سودا کریں تو بروکر اپنا کمیشن مانگتا ہے یہ جائز نہیں۔ ...
ایڈوانس رقم دے کر پورے ماہ خریداری کرنے کا شرعی حکم
جواب: طریقہ جائز نہیں۔ اول تو اس میں یہ ہی طے نہیں کہ کیا سبزی لی جائے گی اور کتنی لی جائے گی حالانکہ خریدی گئی چیز کا ریٹ طے کرنا اور مقدار طے کرنا ضروری ہ...
مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم مخصوص تِکّہ شاپس(Shops) پر چکن کی سَپلائی کرتے ہیں۔ہمیں اپنے طریقۂ کار پر شرعی رہنمائی درکار ہے۔ہمارا طریقۂ کار یہ ہے: ہم مرغی ہاتھ سے شرعی طریقۂ کار کے ساتھ ذَبْح کرتے ہیں۔مرغی کی جان نکل جانے کے بعد اسے گرم پانی میں ڈالتے ہیں چند لمحوں کے بعد نکال کر ایک مشین کے ذریعے اس کے جسم سے تمام پَراور بال صاف کردیتے ہیں پھر اس کے اندر کی آلائش نکال کر پریشر کے ساتھ بہتے ہوئے پانی سے دھوتے ہیں اور اس کے چار پیس کر دیتے ہیں۔سوالات یہ ہیں: (1)ذبح کرنے کے بعد مرغی کو گرم پانی میں ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟(مرغی کو گرم پانی میں اس مقصد کے لئے ڈالا جاتا ہے تاکہ اس کے بال اور پَر نرم پڑ جائیں اور انہیں اُتارنا آسان ہو جائے اس کے بغیر انھیں اُتارنا بہت دشوار ہے اور انہیں گرم پانی میں چند لمحوں کے لئے رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے پانی گوشت تک نہیں پہنچتا کیونکہ گرم پانی کا گوشت تک پہنچناخود ہمارے لئے نقصان دہ ہے کہ گوشت کے جس حصے تک گرم پانی پہنچے گا گرم پانی اس حصے کو پکا دے گا اور گوشت کی رنگت تبدیل کر دے گا) (2) مرغی کی کھال کھانا جائز ہے یا نہیں؟ مرغی کے پَر اُتارنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس کی کھال باقی رہے کہ تکہ میں اس کی کھال ذائقہ دار اور لذیذ ہوتی ہے۔
کسی کو چیز خریدنے کا کہا تو وہ اپنی چیز مؤکل کو بیچ سکتا ہے؟
جواب: طریقہ کار شرعاً جائز نہیں۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ اس صورت میں زید کو اُس مال کی خریداری کا وکیل بنایا گیا ہے اور شرعی اعتبار سے خریداری کا وکیل اس بات کا...