
پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم
سوال: پتنگ اڑانے،بنانے اور فروخت کرنے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
حج قران والا طواف قدوم کے بعد سعی کرلے تو طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرے یا نہیں؟
سوال: اگر حج قران کرنے والا عمرہ کے طواف اور سعی کے بعد، طواف قدوم کرے اور اس کے بعد حج کی سعی کرلے، تو کیا طواف الزیارۃ کے بعد اسے دوبارہ سعی کرنا ہوگی یا نہیں؟ اگر کوئی قارن طواف الزیارۃ کے بعد دوبارہ سعی کرلے تو کیا حکم ہے؟نیز طواف قدوم میں اضطباع اور رمل سے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟
ایک بہن کا دوسری بہن کے شوہر کے ساتھ شرعی سفر کرنا
سوال: مجھے یہ پوچھنا تھاکہ دو بہنوں کی ایک ہی گھر میں شادی ہوئی ہے اور دونوں بہنوں کے شوہر بھی آپس میں سگے بھائی ہیں تو کیا دونوں بہنیں اور دونوں میں سے کسی ایک کا شوہر ساتھ ہوں تو کیا اس صورت میں دوسری بہن ان کے ساتھ مجبوری کی صورت میں شرعی سفر کرسکتی ہے یا نہیں کیونکہ دونوں کے شوہر ایک ساتھ کام سے چھٹی نہیں کر سکتے یا ایک ساتھ کام چھوڑ کر نہیں جاسکتے؟
تراویح کی نمازبغیرجماعت کے پڑھنا
جواب: ثواب سے محروم ہو جائے گا۔ یاد رہے! یہ حکم نمازِ تراویح کا ہے۔ جبکہ نمازِ عشاء کا حکم یہ ہے کہ اگر مسجد کی جماعت واجب ہے، تو واجب جماعت بغیر کسی شر...
ایامِ تشریق کی راتیں مِنیٰ میں گزارنا حاجی کے لیے واجب ہے؟
جواب: شرعی اس کو ترک کرنا بُرا ہے، البتہ ترک کرنے کی وجہ سے اس پر کوئی کفارہ لازم نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ حج کے معاملہ میں راتیں گزشتہ دن کے تابع ہوتی ہی...
اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں کہنا کیسا؟
سوال: ہمارے ہاں بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ جب کسی کو داڑھی رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے ،تو بہت سے لوگ جواباً یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ "جناب! اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں۔ " داڑھی کے متعلق اس طرح کے جملےبول کر یہ باوَر کروانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ شرعی اعتبار سے داڑھی کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس طرح کے جملے بولنا درست ہے؟سائل: قاری جاوید( فیصل آباد )
واپسی کی شرط کے ساتھ چیز خریدنا اور بیچنا کیسا؟
جواب: ثواب وہ نفع صدقہ کردیا جائے۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرَّحمہ بیع میں شرط لگانے سے متعلق لکھتے ہیں: ”...
مسافر جان بوجھ کر قصر نہ کرے تو گنہگار ہوگا اور نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی
جواب: شرعیہ کے مطابق واجبات ِنماز میں سے کوئی واجب عمداً یعنی جان بوجھ کر چھوڑنے کی صورت میں نمازی گنہگار ہوتا ہے اور نماز بھی واجب الاعادہ یعنی دوبارہ پڑھن...
پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟
جواب: شرعی قوانین سے متصادم نہ ہوں اور مسلمانوں کے لیے اب یہ مجبوری نہیں ہوگی کہ وہ غیر اسلامی قوانین کے پابند ہوں۔ ٭مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان ک...
کیا شوال کے چھ روزے رکھنا مکروہ ہے؟
جواب: ثواب ہے ، البتہ یہ روزےاس طرح رکھناکہ رمضان کے روزوں سے متصل ہوں یعنی عیدالفطروالے دن بھی روزہ رکھےاوراس کے بعدپانچ روزے رکھے ، تو مکروہ ہے۔ مسلم و...