
جنت کی خوشبونہ پانے کا کیا مطلب ہے ؟
جواب: جانا تو کیا ہی ہوگا وہاں کی خوشبو بھی نہ پائے گی اس سے مراد ہے اولیٰ داخلہ ورنہ آخر کار سارے مؤمن جنت میں پہنچیں گے اگرچہ کیسے ہی گنہگار ہوں لہذا یہ ح...
دوسرے ملک پہنچا اور اس کے اٹھائیس روزے بنے تو کیا کرے؟
سوال: میں نے رمضان کے مہینے کے درمیان حرمین طیبین جانا ہےاور وہاں انتیس کوچاند ہوگیا ، تومیرے اٹھائیس روزے ہی ہوں گے ، اس صورت میں ایک روزے کی قضا کرنی ہوگی ؟
چند عورتوں کا مل کربغیر محرم سفر کرنا
جواب: جانا ہو، تو اس کااکیلےیا دیگر خواتین کےساتھ سفرکرنا ، جائز نہیں،کیونکہ شرعی سفرکے لئے ضروری ہے کہ عورت کے ساتھ اس کا شوہر یا کوئی محرم ہو، اوراگرشرعی...
سجدۂ تلاوت کا مستحب طریقہ کیا ہے ؟
جواب: جانا اور سجدے سےسر اٹھانے کے بعد دوبارہ کھڑا ہونا مستحب ہے ، لہٰذا اسی طرح سجدہ ٔتلاوت کرنا چاہیے ، البتہ اگر کسی نے بیٹھ کر کیاتو بھی اداہوجائے گا ، ...
بیوی بیٹے کے گھر ہو اور شوہر کا انتقال ہو جائے، تو بیوی عدت کہاں گزارے ؟
جواب: جانا جائز نہیں ہوتا ۔اس لیے پوچھی گئی صورت میں شوہر کے انتقال کے بعد عورت پر اپنے شوہر کے گھر عدت گزارنا واجب تھا،عدت کے دوران بیٹے کے گھر جانے اور و...
فیک ڈاکومنٹس دے کر ویزا بنوانا اور اسٹوڈنٹ ویزے پرفل ٹائم کام کرنا
سوال: میں امریکہ میں ماسٹر کی پڑھائی کےلیے جانا چاہتا ہوں اور پڑھائی کےساتھ کام بھی کرنا چاہتاہوں فل ٹائم لیکن امریکہ میں اسٹوڈنٹ کو ایک ہفتہ میں بیس گھنٹے کام کرنے کی اجازت ہے اور فل ٹائم کام کرنا غیر قانونی ہے ۔ دوسرا یہ ہے کہ ویزے کے لیے چالیس لاکھ روپے اکاؤنٹ میں ہونے چاہیے لیکن میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں تو میں بینک کے فیک ڈاکو منٹس بنوا کر ویزہ لے سکتاہوں ؟
وتر کی تیسری رکعت میں تین تسبیح کی مقدار خاموش رہنے کا حکم
جواب: جانا مفسد نماز ہے ، اس کا اعادہ کیا جائے گا۔(غنیۃ المستملی، کتاب الصلاۃ،ص 393 ، مطبوعہ کوئٹہ، ملخصاًو ملتقطاً) بہارِ شریعت میں ہے:” فرض ترک ہو...
مکروہ وقت میں عمرہ ادا کرنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص نے عمرہ ادا کرنا شروع کیا، اسی دوران زوال کا وقت داخل ہو گیا، لیکن اس نے عمرہ مکمل کر لیا، تو کیا زوال کے وقت کیا گیا عمرہ درست ادا ہو گیا یا اس وقت میں رک جانا چاہئے تھا؟
نماز کے باہر دعا کے لیے سجدہ کرنا اور اس کا طریقہ
جواب: جانا تو جائز ہے،اس میں کوئی حرج نہیں ، حدیث مبارکہ میں آتا ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ :"سجدے کی حالت میں انسان اپنے رب کے ز...