
غسل کے دوران کوئی بات کرنا یا کوئی چیز مانگنا
جواب: مکروہ تنزیہی ہے ،البتہ اگر کوئی ضرورت ہوتو بولنا جائز ہے مثلا صابن نہیں ہے صابن مانگنے کے لئے بولنا یا پانی ختم ہوگیا ہے اور پانی کے لئے بولنا وغیرہ ...
احرام کی حالت میں مرد کا اپنی چادر کو سیفٹی پن لگانا
جواب: مکروہ و ناپسندیدہ ہے ، اگر کسی نے لگا لی ، تو خلافِ سنت اور بُرا کیا ، لیکن اس پر کوئی کفارہ لازم نہیں ہو گا ۔ بہار شریعت میں ہے : ” احرام میں یہ...
کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟
جواب: حکم ہے۔ خود نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے بصراحت شہرِ مکہ میں ایک رمضان اور اُس کے روزوں کو ایک لاکھ رمضان کے مہینوں ...
نمازِ تہجد شروع کرنے کے بعد چھوڑنا
جواب: مکروہ و ناپسندیدہ ہے کہ حدیثِ پاک میں اس سے ممانعت کی گئی ہے۔ تاہم یہ واضح رہے کہ اگرتہجدکاعادی،تہجدچھوڑدے تو وہ گناہ گار نہیں ہوتا۔ صحيح بخاری می...
عمرے کا طواف کرنے کے بعد سعی سے پہلے ملتزم کا بوسہ لینا
جواب: مکروہ وقت نہ ہو تو فوراً طواف کی دو رکعتیں پڑھیں اور اس کے فوراً بعد سعی کی جائے، بلاعذر سعی میں تاخیر مکروہ ہے۔ہاں اگر تاخیر کسی عذر کی وجہ سے ہو مثل...
کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟
جواب: حکمی او را نہ از لادینی است نے فروغش از خطِ لاطینی است قوتِ افرنگ از علم و فن است از ہمیں آتش چراغش روشن است حکمت از قطع و بریدِ جامہ نیست مانعِ ...
سودا ہونے کے بعد کرنسی کی قیمت میں کمی زیادتی کا شرعی حکم
سوال: ہمارا ایکسپورٹ کا کام ہے۔ آج سے دو ماہ پہلے یورپ کی ایک پارٹی سے ہمارا یورو (Euro) میں سودا ہوا، اس وقت ایک یورو(Euro)پاکستانی 237 روپے کا تھا ، اس پارٹی نے آدھی پیمنٹ (Payment) یورو(Euro) کی صورت میں اسی وقت بھیج دی اور آدھی پیمنٹ (Payment) مال کی ڈیلیوری مل جانے کے بعد بھیجنے کا طے ہوا۔ مال کی ڈیلیوری مل جانے کے بعد جب وہ پارٹی پیمنٹ بھیجنے لگی تو ایک یورو (Euro) پاکستانی 276 روپے کا ہوگیا تھا ۔ مجھے اس پارٹی سے یورو(Euro) طے شدہ مقدار میں ہی وصول کرنے چاہیے یاکم وصو ل کرنے چاہیے تھے؟ میں نے طے شدہ مقدار میں ہی یورو (Euro) وصول کیے البتہ جب میں اسے پاکستانی کرنسی میں تبدیل کروانے گیا تو مجھے اب ایک یورو (Euro) کے پاکستانی 237 روپے کی بجائے276 روپے ملے ۔اس صورت میرے لیے کیا حکم ہے؟
باطل معبودوں پر چڑھاوے کا جانور ذبح کرنا
جواب: مکروہ ضرور ہے کہ یہ اگرچہ اپنی نیت درست کیے ہوئے ہے لیکن بظاہر ایسا ہے کہ گویا اس کافر کا کام پورا کررہا ہے اور اس کے گمان میں اس کے قصد مذموم(برے م...