
صحابہ کرام کے گستاخ کے ساتھ تعلقات رکھنے کا حکم
جواب: سلام ،کلام وغیرہ کسی طرح کا کوئی تعلق رکھنا جائز نہیں ہے، اس سےاس وقت تک قطع تعلقی کرنا ضروری ہے جب تک وہ اپنی اس حرکت سے باز آکرسچی توبہ نہ کرلے ۔ ...
جواب: سلام سجدتان بتشهد وتسليم بترك واجب" ترجمہ:ترک واجب کی وجہ سے سلام کے بعددو سجدے تشہداورسلام کے ساتھ واجب ہوتے ہیں۔(البحرالرائق شرح کنزالدقائق،جلد2،صفح...
صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟
جواب: سلامی،بیروت) اسی بارے میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ان اللہ وملائکتہ یصلون علی میامن الصفوف‘‘ترجمہ:بے شک اللہ پاک اور اس کے فرشتے س...
نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سلام پھیرا ،اس حالت میں زید کی نماز ہوئی یا نہیں ؟‘‘تو آپ علیہ الرحمہ نےوضاحت سے جواب دیتے ہوئےآخر میں ارشاد فرمایا:’’ہاں اگر ایسا بھُولا کہ نہ بقیہ ف...
سعی کرتے وقت مروہ پہاڑ کی اونچائی پر نہ چڑھیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سلام پڑھتے ہوئے صفا پر اتنا چڑھئے کہ کعبہ معظمہ نظر آجائے اور یہ بات یہاں معمولی سا چڑھنے پر حاصل ہو جاتی ہے، عوام الناس کی طرح زیادہ اوپر تک نہ چڑھئے...
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
جواب: سلامی طرزِ زندگی مکمل طور پر ادب سے عبارت ہے۔ ہمارا دین ہمیں مُقدّسات، شعائر دینیہ اور کلمات وحروف کے احترام کا درس دیتا ہے۔ احادیثِ مبارکہ اور سیرتِ...
اذان و اقامت میں "حی علی الصلوۃ" اور "حی علی الفلاح" میں دائیں بائیں دیکھنے کی علت و حکم
جواب: سلام حول وجهه يمينا وشمالالأنه يخاطب الناس بذلك فإذا فرغ من الصلاة والفلاح حول وجهه إلى القبلة لأنه عاد إلى المناجاة" ترجمہ:اور(موذن کے لیے مناسب ...
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: جواب میں ارشاد فرمایا:’’افیونی اور بلاعذرشرعی تارکِ صومِ رمضان فاسق اور اُن کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے کہ پڑھنا گناہ اور پھیرنا واجب جبکہ اُن کا ...
سوال: بائنری ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟ یہ ایک پلیٹ فارم ہے کہ جس میں صارف پہلے اپنا اکاؤنٹ تشکیل دے کر اس میں لاگ ان کرتا ہے،پھر ٹریڈنگ کے لیے اثاثہ،مثلاً: کرنسی،کرپٹو،سونا وغیرہ منتخب کر کے ٹریڈنگ کرتا ہے،یعنی اس کی قیمت کااندازہ لگانے میں اس کا انتخاب کرتا ہے ،اس کے بعد ایکسپائر ٹائم سلیکٹ کرتا ہے یعنی کتنے ٹائم میں ٹریڈنگ مکمل کرنی ہے ،اس کے بعد ٹریڈنگ کے لیے رقم کا انتخاب کرتا ہے یعنی کتنی رقم کی ٹریڈنگ کرنی ہے ،کم از کم رقم ایک ڈالر ہونی ضروری ہے، (یعنی اس میں حصہ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے ،پھررقم کے حساب سے جواب درست ہونے پرزائدرقم ملتی ہے)اس کے بعد اصل ٹریڈنگ کرنی ہوتی ہے یعنی منتخب کیے ہوئے اثاثہ کی قیمت آئندہ بڑھے گی یا کم ہوگی،اس کے متعلق پیشن گوئی کرنی ہوتی ہے،اگر صارف کو قیمت بڑھنے کی توقع ہے،تو ”CALL“ کو دباتا ہے اور اگر قیمت کم ہونے کی توقع ہو تو ”PUT“دباتا ہے،پیشن گوئی کرنے کے فوراً بعد صارف کی ٹریڈنگ کا نتیجہ،صارف کے بیلنس پر ظاہر ہوجاتا ہے یعنی پیشن گوئی درست ثابت ہونے پر صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ اتنا نفع ملے گا۔پھر جب واقعتاً پیشن گوئی درست ثابت ہو جائے ،تو صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ ساتھ مقررہ نفع مل جاتا ہے اور اگر پیشن گوئی درست ثابت نہ ہو، توصارف کی اصل ٹریڈ کی ہوئی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے،اسے نہیں ملتی،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ بائنری ٹریڈنگ کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟
کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: جواب میں مذکور ہے: ” کبوتر، مینا، فاختہ کی بیٹ پاک ہے اور کوا، چیل کی نجاستِ خفیفہ۔ “ (فتاوٰی امجدیہ، ج01، ص 34، مکتبہ رضویہ کراچی) نجاستِ خفیفہ چ...