
امام نے آہستہ آواز میں سورۂ فاتحہ پڑھی، تو مقتدی آمین کہے یا نہیں؟
جواب: کہنا چاہیے۔ بہار شریعت میں ہے: ” سرّی نماز میں امام نے آمین کہی اور یہ اس کے قریب تھا کہ امام کی آواز سن لی، تو یہ بھی کہے۔ “(بہار شریعت،جلد1،صفحہ...
حدیث میں اللہ پاک کو زمانہ کہنے کا کیا مطلب ہے ؟
جواب: کہنا درست نہیں اور نہ دہر اللہ کا نام ہے۔“(مراۃ المناجیح، جلد1،صفحہ 44، نعیمی کتب خانہ، گجرات) اسی مضمون پر مشتمل حدیث شریف کی شرح بیان کرتے ہوئ...
مسجد کی محراب کے سامنے گھر ہو تو مصیبتیں آتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے ؟
سوال: ایک شخص کا یہ کہنا کہ مسجد کی محراب کے سامنے جو گھر ہو وہ ٹھیک نہیں ہوتا یعنی اس میں مصیبتیں، پریشانیاں آتی رہتی ہیں۔ کیا یہ بات درست ہے؟
بیوی کی موجودگی میں بیوہ سالی سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: زید کی سالی ابھی عدتِ وفات میں ہے، کیا عدت پوری ہونے کے بعد زید کا سالی سے نکاح کرنا ، جائز ہے؟ جبکہ زید کی بیوی اُس کے نکاح میں موجود ہے۔ بعض لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ سالی اگر بیوہ ہوجائے تو اب بیوی کی موجودگی میں بھی اُس بیوہ سالی سے مرد نکاح کر سکتا ہے؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
ہدایت کی نسبت اللہ کی طرف اور غیر اللہ کی طرف کرنا
سوال: زید کہتا ہے کہ ہدایت صرف اللہ دیتا ہے،کسی اور کی طرف ہدایت کی نسبت کرنا کہ وہ ہدایت دیتا ہے یاوہ بھی ہدایت ہے،غلط ہے۔اس بارے میں رہنمائی فرمائیے کہ ایسا کہنا کیسا ہے ؟ نیز اللہ پاک کے ہادی ہونے اور رسول اللہ ھادی برحق صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے ہادی ہونےمیں کیا فرق ہے ؟اور ہدایت کی نسبت جب اللہ پاک کی طرف ہو اس کے کیا معنی ہوتے ہیں؟ اور جب کسی اللہ پاک کے پیارے نبی ،پیارے ولی کی طرف ہدایت کی نسبت ہو تو کیا معنی ہوتے ہیں؟
کسی کی ملکیت میں رہائشی گھر کے علاوہ ایک مکان اور پلاٹ ہو، تو اس پر حج فرض ہوگا یا نہیں ؟
جواب: کہنا بھی بجا ہے کہ اگر حج نہیں کرے گا ،تو سخت گنہگارہوگا۔ بہار شریعت میں حج کی شرائط کے بیان میں ہے:”سفرِ خرچ کا مالک ہو اور سواری پر قادر ہو۔۔...
چھت کے نیچے نمازجنازہ ادا کرنا
سوال: کیا نماز جنازہ چھت کے نیچے ادا کرسکتے ہیں؟ ایک شخص کہتا ہے کہ نماز جنازہ کھلے آسمان کے نیچے ہی ادا کرنا ضروری ہے،چھت کے نیچے ادا نہیں کرسکتے،کیا اس کا یہ کہنا درست ہےیا نہیں؟
انبیائے کرام علیہم السلام گناہوں سے معصوم ہوتے ہیں۔
سوال: اگرکسی نے کہا :انبیائے کرام علیہم السلام گناہوں سے پاک ہوتے ہیں، ان سے کسی گناہ کا سرزد ہونا، شرعا محال ہے اورحضرت آدم علیہ الصلاۃ و السلام نے جو شجرۂ ممنوعہ سے کھایا تھا وہ اجتہادی خطا تھی اوراجتہادی خطا گنا ہ نہیں ہوتی، تو کیا ایسا کہنا درست ہے؟