
اقامت کی نیت میں پندرہ دن کی تعیین کی وجہ
سوال: مسافر کے مقیم ہونے کے لیے کسی شہر میں پندرہ دن اقامت کی نیت کرنے کا جو مسئلہ ہے، اس میں پندرہ دن کی تعیین کی کیا وجہ ہے؟
مقدس اشیاء قرآن، کعبہ شریف وغیرہ کی قسم کھانے کا حکم
جواب: کرنے یا نہ کرنے کے متعلق قرآن کی قسم کھانے کی صورت میں وہ منعقد ہوجائے گی اور توڑنے کی صورت میں کفارہ لازم ہوگا ۔ الله جل شانہ کی ذات و صفات کے ...
ایک ٹانگ سے معذور شخص کی امامت کا حکم
سوال: وہ شخص کہ جس میں امامت کی شرائط مکمل ہیں، لیکن ٹانگ کَٹی ہوئی ہونے کے سبب لنگڑا یعنی ٹانگ سے معذور ہے۔ چلنے پھرنے کے لیے بیساکھی (Crutches)استعمال کرتا ہے، تو کیا ایسا شخص امامت کروا سکتا ہے؟
حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟
جواب: پہنچانے اور احکام الہیہ کی بظاہر صورتِ تدریس تلقین کرتے تھے اور یہ بات بدیہی ہے کہ کسی قاصد اور پیغام رساں کو استاد کا انداز اختیار کرنے پر حقی...
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے کبھی کسی کے پیچھے نماز ادا فرمائی ہے؟
جواب: پہنچے اور وہ لوگ نماز ادا کر رہے تھے، ان کو حضرت عبد الرحمٰن بن عوف نماز پڑھا رہے تھے اور ایک رکعت پڑھا دی تھی، جب حضرت عبد الرحمٰن بن عوف نے نبی کری...
جواب: پہن کر سونا فی نفسہ جائز ہے لیکن یہ خیال رکھا جائے کہ عمامے کی بے ادبی نہ ہو مثلا کسی ایسی جگہ سوئے جہاں سے لوگوں کا گزر ہوتا ہے اور نیند کے دوران عم...
کیا ہیجڑا (مخنث) جنت میں داخل نہیں ہوگا؟ حدیث کی درست تشریح
جواب: پہننا،ہاتھ پاؤں میں مہندی لگانا،عورتوں کی طرح بولنا،ان کی حرکات و سکنات اختیار کرنا سب حرام ہے کہ اس میں عورتوں سے تشبیہ ہے،اس پر لعنت کی گئی بلکہ ڈاڑ...
سُنار کے ساتھ اِنویسٹمنٹ میں منافع فکس کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سونے کا کاروبار ہے تو کچھ لوگ ہمارے پاس اِنویسٹمنٹ (Investment) کرنے آتے ہیں اور اِنویسٹ ا س حساب سے کرتے ہیں کہ مثلاً ہمیں ایک تولہ پرڈھائی ہزار روپے پرافٹ(Profit) ہوتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ آپ ہمارے دس لاکھ روپے چھ ماہ کے لئے انویسٹ کرلیں، آپ خود سامان لائیں خود ہی بیچیں اور ہر ماہ پچیس سو کے حساب سے ہمیں نفع دے دیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس شخص کو مہینے بعد پیسے واپس کر دیئے جائیں اور وہ دوبارہ ہمیں سامان لاکر دے تب اسے پرافٹ دیں؟یا ماہانہ ہم سامان لے آئیں اور ہر مہینے اس کو پرافٹ دیں ؟ اس کا جائز طریقۂ کار کیا ہے؟
ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔