سرچ کریں

Displaying 1041 to 1050 out of 2553 results

1041

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔

1041
1045

کرکٹ ٹیموں سے انٹری فیس لے کر ٹورنامنٹ کروانے اور انعام دینے کا حکم

جواب: شرعی حیثیت جوئے کی ہے،کیونکہ ٹورنامنٹ میں شریک ہر ٹیم کے بارے میں یہ امکان ہے کہ جیتنے یا رَنر اَپ ہونے کی صورت میں وہ دوسروں کا مال جیت جائے گی اور...

1045
1046

لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟

جواب: شرعی حکم بھی یہ ہے کہ جب وہ سات سال کے ہوجائیں،تو والد/سرپرست پر بچے کو نماز پڑھنے کاحکم دینا اور جب دس سال کے ہوجائیں اور نہ پڑھیں تومار کر پڑھو...

1046
1047

امام ضامن باندھنے کی شرعی حیثیت

سوال: امام ضامن کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟اس میں یہ ہوتا ہے کہ سفر پر جانے والے شخص کے بازو پرامام علی رضا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے نام کے کچھ پیسے باندھے جاتے ہیں اور اس میں نیت یہ ہوتی ہے کہ مسافر خیرو عافیت میں رہےاورجب مسافر منزل پر پہنچتا ہے ،تویہ پیسے کسی فقیر کو دے دیتاہے۔سائل: احمد رضا ( صدر ، کراچی)

1047
1050

مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟

جواب: شرعی سے لے کرسورج ڈھلنے تک، جسے عوام زوال کا وقت کہتی ہے )میں طواف کرنا ،تو بالکل جائز ہے ،اس میں کوئی حرج نہیں ،جبکہ ان اوقات میں اس کے بعد والی دو...

1050