سرچ کریں

Displaying 1041 to 1050 out of 3913 results

1041

نماز میں چادر اوڑھنے کا طریقہ

سوال: مسجد میں لوگ نماز پڑھنے آتے ہیں ، تو سردی کی وجہ سے اوپر چادر اوڑھے ہوتے ہیں، بعض سر کے اوپر سے اور بعض فقط کندھوں کے اوپر سے اوڑھ کر نماز پڑھ لیتے ہیں اور بعض تکبیر تحریمہ کہہ کر ہاتھ چادر کے اندر رکھ کر باندھ لیتے ہیں ،اس کے متعلق سوال یہ ہے کہ: (1)فقط کندھوں پرچادر اوڑھ کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ (2)قیام میں ہاتھ چادر کے اندر باندھ کر نماز پڑھنا کیسا ؟

1041
1042

منت مانی ہوئی چیز بھول جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی شخص کوئی منت مانے اور اس کے بعد اس کا مقصد پورا بھی ہو جائے، لیکن اب اسے یاد نہ رہے کہ منت روزوں کی تھی یا نماز کی یا کسی اور چیز کی، البتہ یہ حتمی طور پر معلوم ہو کہ کوئی منت مانی تھی، تو اب اس منت سے برئ الذمہ ہونے کی کیا صورت ہے؟

1042
1043

اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: بے شک بلال رات میں اذان دیتے ہیں توتم کھاواورپیوجب تک ابن ام مکتوم اذان نہ دے ۔(صحیح البخاری، کتاب الاذان،باب الاذان بعدالفجر،ج01،ص127،دارطوق النجاۃ) ...

1043
1044

نماز مکروہ تحریمی ہونے کے لئے مکروہ تحریمی فعل کا پوری نماز میں پایا جانا ضروری ہے یا کچھ وقت میں ؟

سوال: نماز کے مکروہاتِ تحریمہ میں سے اگر کوئی مکروہ پوری نماز میں اول تا آخر پایا جائے،تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی یا نماز کےکسی جز یا حصہ میں پائے جانے سےبھی مکروہ ہوجائےگی؟مثلاً:نماز سے پہلے ہی کسی کی آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھی ہوئی تھی ،اس نے نماز شروع کردی، اب اگر وہ عملِ قلیل کے ذریعے آستین درست کرلے، تو اس کی نماز کراہت سے نکل جائےگی یا اب بھی مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی؟

1044
1045

بیٹوں نے نماز جنازہ پڑھ لی اب دوبارہ گاؤں والوں کا نماز جنازہ پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا شہر میں انتقال ہواشہر میں ہی اس شخص کے بیٹوں اور دیگر ورثاء نے نماز جنازہ پڑھ لی لیکن ورثاء اپنے آبائی گاؤں میں اس شخص کو دفنانا چاہتے ہیں تو گاؤں والوں کا دوبارہ اس شخص کا جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل:قاری اعظم(فیصل آباد)

1045
1046

پینٹ شرٹ پہننے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: بے دین اس کے استعمال کی عادت رکھتے ہیں۔ لیکن اب دیکھنے میں آیا ہے (اوریہ مشاہدہ ہواہے) کہ بہت سے مسلمانوں میں بھی یہ سرخ بخار سرایت کر گیا ہے۔ لہذا اب...

1046
1047

ایک وقت میں دو یا اس سے زائد نمازیں جمع کرنا

جواب: بے شک نماز مسلمانوں پر وقت باندھا ہوا فرض ہے۔ (پارہ 5،سورہ نساء،آیت 103) مذکورہ آیت کے تحت تفسیرِ خازن میں ہے” والكتاب هنا بمعنى المكتوب يعني مكت...

1047
1048

شرکت اور اس کے ضروری احکام

جواب: بے شک اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ میں دو شریکوں کے درمیان تیسرا ہوں، جب تک ان میں سے کوئی اپنے ساتھی کے ساتھ خیانت نہ کرے، جب کوئی خیانت کرتا ہے ت...

1048
1049

تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم؟

جواب: بے جا شدّت اور ایذا رسانی کا سبب بننا ہر گز درست نہیں۔ قرآنی فرامین، سیرتِ مصطفیٰ اور احکاماتِ شرعیہ سے یہی درس ملتا ہے کہ نیکی ضرور کی جائے، مگر دوس...

1049
1050

نماز خوف کی وضاحت

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ نماز خوف سے کیا مراد ہے؟

1050