
اذان کا جواب دینے پر کتنی نیکیاں ملتی ہیں ؟
جواب: ہم العالیہ اپنی مایہ ناز کتاب" نماز کے احکام" میں اس روایت کو نقل کرنے کے بعد فرماتے ہیں :” میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اللہ عزوجل کی رَحمت پرقربان!ا...
ایک شہر کے مختلف محلے ایک جگہ کے حکم میں ہیں
سوال: میں بارہ ماہ کے مدنی قافلے میں ہوں ،مجلس ہمیں کسی شہر میں پندرہ دن سے زائد عرصہ کے لیے بھیجتی ہے،ایک مسجد میں تین دن ٹھہرنا ہوتا ہے، پھر اسی شہر کے دوسرے محلےو علاقے کی مسجد میں تین دن،تو کیا ہم وہاں پر مقیم ہوتے ہیں یا مسافر؟برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔
جنت میں بہن بھائی رشتے دار وں سے ملاقات ہوگی
جواب: ہم نے ان کی اولاد ان سے ملادی اور اُن کے عمل میں انہیں کچھ کمی نہ دی۔ (پارہ 27،سورۃ الطور،آیت 21) نیز جنت کے عمومی انعامات میں اس کا ذکر ہے کہ جو ...
حرمِ مدینہ میں شکار کرنے اور گھاس کاٹنے کا حکم
جواب: ہم احناف کے نزدیک حرم ِ مدینہ تعظیم و احترام میں حرم ِ مکہ کی طرح ہے مگر باقی احکامات مثلاً شکار کرنے ،خود رو گھاس وغیرہ کاٹنے میں حرمِ مکہ سے مخت...
جو مردہ قبر میں دفن ہی نہ ہوا، اسے عذاب قبر کیسے ہو گا؟
جواب: ہم اس پر مطلع نہ ہوں۔ (شرح العقائد النسفیۃ،ص 239،مکتبۃ المدینہ) بہار شریعت میں ہے :"مردہ اگر قبر میں دفن نہ کیا جائے تو جہاں پڑا رہ گیا یا پھینک د...
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میرا چھوٹا بھائی ہے، جو محرم کی 24تاریخ 2023میں پیدا ہوا تھا ،اس کا نام ہم نے محمد علی رکھا،توکیا یہ نام اس کے لیے ٹھیک ہے؟ کیونکہ وہ بہت بیمار رہتا ہے۔
جواب: ہم نے فرمایا اے ذوالقرنین یا تو تو انہیں سزا دے یا اُن کے ساتھ بھلائی اختیار کر ۔(القرآن الکریم،پارہ16،سورۃ الکھف، آیت:86) اس آیت پاک کے تحت تفسیر...
رحمت، مغفرت، جنت کے حصول اور جہنم سے پناہ کی دعا
جواب: ہم تجھ سے ایسے اعمال کا سوال کرتے ہیں جو تیری رحمت کو واجب کرے، اور تیری مغفرت کو پکاکرے، اور ہر گناہ سے سلامتی، اور ہر نیکی کی توفیق ملنے کا سوال کر...
پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا
جواب: ہم نے ابراہیم و اسماعیل کو تاکید فرمائی کہ میرا گھر طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے خوب پاک صاف رکھو۔ ‘‘(پارہ...
جس عورت کا حمل ضائع ہو جائے، اس سے حاملہ عورتوں کا دُور بھاگنا
جواب: ہم میں سے نہیں ہے (یعنی ہمارے طریقے پر نہیں ہے ) ۔(المعجم الکبیر،رقم الحدیث 355،ج 18،ص 162،مطبوعہ قاھرۃ) مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب "بد شگون...