Rehmat, Maghfirat, Jannat Pane Aur Jahannam Se Panah Ki Dua
رحمت، مغفرت، جنت کے حصول اور جہنم سے پناہ کی دعا
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
اَللّٰهُمَّ اِنَّا نَسْاَلُكَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَالسَّلَامَةَ مِنْ كُلِّ اِثْمٍ، وَالْغَنِيْمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ، وَالْفَوْزَ بِالْجَنَّةِ، وَالنَّجَاةَ بِعَوْنِكَ مِنَ النَّارِ
ترجمہ:
اے اللہ! ہم تجھ سے ایسے اعمال کا سوال کرتے ہیں جو تیری رحمت کو واجب کرے، اور تیری مغفرت کو پکاکرے، اور ہر گناہ سے سلامتی ، اور ہر نیکی کی توفیق ملنے کا سوال کرتے ہیں، اور جنت میں کامیابی سے داخلہ، اور تیری مدد سے جہنم سے آزادی کا سوال کرتے ہیں۔(المستدرک،جلد1، صفحہ706، مطبوعہ دار الكتب العلميہ ، بيروت)
آزمائش میں پڑھی جانے والی دعا
نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
نماز میں پڑھا جانے والا درود پاک
التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح
ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(395)
عقائد کے مسائل
(379)
طہارت کے مسائل
(702)
نماز کے مسائل
(1932)
میت سے متعلق مسائل
(307)
روزے کے مسائل
(368)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(404)
حج وعمرہ
(494)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(763)
نکاح کے مسائل
(312)
خرید و فروخت کے مسائل
(271)
حلال و حرام کے مسائل
(1082)
عورتوں کے مسائل
(598)