
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
صبر اور خاتمہ بالخیر کے حصول کی دعا:
رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ(126)
ترجمہ کنزالعرفان:
اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمیں حالتِ اسلام میں موت عطا فرما۔ (پارہ9، سورۃ الاعراف، آیت126)