
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
دارين کی بھلائیوں کے حصول اور جہنم سے نجات کی دعا:
رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ(201)
ترجمہ کنزالعرفان:
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور ہمیں آخرت میں (بھی) بھلائی عطا فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔ (پارہ 2، سورۃ البقرۃ، آیت201)